السلام علیکم
و علیکم السلام
شگفتہ آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔
تین وجوہات کی بنا پر :یہ ایسی شکل کیوں بنائی ہوئی ہے ؟
یہاں تو سردی سے سُکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں، ہیٹر چل رہے ہیں۔
تین وجوہات کی بنا پر :
1) شادی نہیں ہو رہی
2) مقدس نے انہیں خوگوش کا خطاب دیا ہے
3) محمود بھائی نے نکمی روح کا خطاب دیا ہے
کسی نے نوٹ کیا؟؟؟؟ مغل بھائی کا موڈ رومانوی ہے۔۔۔۔ ۔۔کل تک تو خاصے قنوطی تھے۔۔۔۔ ۔۔ کہاں گئے تھے ہم سے ملنے کے بعد ؟؟؟
یہ تو ان کا بہت دنوں سے رومانوی ہے اور رومان ہے کہ مل نہیں دے رہا۔
ہاہاہا کل جو میں نے کہا کسی رومانوی جگہ کچھ کچھ وقت گذرایں تو کہہ رہے تھے ہم کہاں رومان کہاں