مغزل
محفلین
آخر کو مغل ہیں اور اردو زبان مغلیہ دربار کی باندی رہی ہے تو کیوں نہ مرصع و مسجٰی اردو بولیں۔
لاحول ولا۔۔ اجی نہیں ہم ان میں سے نہیں جنہوں نے ’’ اہلِ زبا ن‘‘ ہونے کا لباسِ تفاخر پہن رکھا ہے ۔
اردو کے حوالے سے ہم عجمی ہیں اور اردو کو باقائدہ نکاح کر کے رکھا ہے۔۔ رہی بات مغل ہونے کی تووہ تو صاحب ہمارا کیا قصور ؟ ہی ہیہ ہی ہی ہی