ہم پاؤں کو وہیں چھوڑ ائیں گےاور آپ کے پاؤں میں پھر سے موچ آگئی تو میرا ذمہ کوئی نہیں ۔۔
وائے ناٹ بھیامجھے بھی لے چلنا پلیززززززززززززززززززززز۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مجھے پہاڑ سر کرنے کا بہت شوق ہے۔۔۔ ۔۔ پاکستان کے نوردرن ایریاز چلتے ہیں
امین بھیا کیا وہ ہستی محفل میں ہیں ۔۔اچھا بتا بھی دیں پلیزززز
میل یا فی میل ؟ایسی محبت بھری آواز تھی کہ بس اللہ انہیں سلامت رکھے اور انکا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے۔۔۔
امین بھیا کیا وہ ہستی محفل میں ہیں ۔۔اچھا بتا بھی دیں پلیزززز
میل یا فی میل ؟
سمیع بھیا کا
اوکے بھیااااااپہلے ایک گلاس دودھ پیؤ پھر آئسکریم ملے گی۔
میں کہتا نہیں ہوتا، اگر وہ خود سے بھیج دیں تو انکار نہیں کرتا۔حلیم والی آنٹی (یا باجی) سے کہیں نا۔۔۔ ۔کہیں تو ہم سفارش لگائیں؟
ہی ہی ہی ۔۔اچھا ایک اور تکا :تمہارے خیال میں فی میل ہمیں فون کریں گی اور ہم شرمائے بغیر بات کر لیں گے اور محفل میں ڈنکا بھی بجا دیں گے ؟؟
جو تمہاری حرکات ہیں، اس نسبت سے آدھی بھی آ گئی تو غنیمت سمجھیں گے۔ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا
آدھی تو آجائے گی واپس ناں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااااااااااااجو تمہاری حرکات ہیں، اس نسبت سے آدھی بھی آ گئی تو غنیمت سمجھیں گے۔
درویش بھیااا کی یا فہیم بھیا
ہی ہی ہی ۔۔اچھا ایک اور تکا :
الف عین انکل ۔۔یعنی" بابا جانی "۔۔۔
اب بتا بھی دیں لالہ یعنی لالہ آفریدی !
پاکستان آج بھی جیت گیا ۔