عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو آپ نےامین لالہ کو فون کیا ہے تو بتا دیں ۔۔ایک تو لوگ اپنے موبائیل فون ہی بند کر کے رکھتے ہیں حالانکہ in coming تو مفت ہی ہو گی۔
چاچو آپ نےامین لالہ کو فون کیا ہے تو بتا دیں ۔۔ایک تو لوگ اپنے موبائیل فون ہی بند کر کے رکھتے ہیں حالانکہ in coming تو مفت ہی ہو گی۔
ہیں کون بھیاایک تو لوگ اپنے موبائیل فون ہی بند کر کے رکھتے ہیں حالانکہ in coming تو مفت ہی ہو گی۔
پتہ نہیں لیکن اس کے نمبر میں آخر پر 931 آتا ہے۔
اور یوم پیدائش کب ہے؟ اور تب تک کیا کرو گی؟
ہی ہی ہی ہیدیکھا میں نے ہنٹ دی تو تم لوگوں نے گیس کرلیا۔۔۔ نکمی ہو تم دونوں
ہی ہی ہی ہی
سو ٹرو
شمشاد بھیا کی آواز تو ہے ہی سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
دیکھا میں نے ہنٹ دی تو تم لوگوں نے گیس کرلیا۔۔۔ نکمی ہو تم دونوں
تو جو یہاں موجود ہو وہ فون نہیں کر سکتا کیا؟عقاب سے تو چاچو ذہن میں آتے ہیں لیکن لگتا نہیں کہ کیونکہ وہ تو یہیں موجود ہیں ۔۔اور چیل ۔۔پتا نہیں
تمہارا فون کدھر گم ہوگیا؟؟؟؟؟ اور کیسے؟
بھیا جس کے فون کے لاسٹ میں یہ نمبر آتا ہے ناں اس کا فون گم ہو چکا ہے
نئے فون کا پرامس ہوا ہے برتھ ڈے پریزنٹ کا
بھیا آئی ایم فیلنگ سیڈ ناؤتو جو یہاں موجود ہو وہ فون نہیں کر سکتا کیا؟
ابھی ایک اور جگہ بھی کیا تھا لیکن اس کا سیل فون ہی بند تھا، مجبوراً پیغام ریکارڈ کروانا پڑا۔
وہ پتا نہیں کہاں گیا بھیاتمہارا فون کدھر گم ہوگیا؟؟؟؟؟ اور کیسے؟
چلو جب نیا لے لو گی تو پھر خوش ہو جاؤ گی۔بھیا آئی ایم فیلنگ سیڈ ناؤ
آئی مسڈ اٹ
جی برتھ ڈے سے پہلے مل جائے گاچلو جب نیا لے لو گی تو پھر خوش ہو جاؤ گی۔
بھیا آئی ایم فیلنگ سیڈ ناؤ
آئی مسڈ اٹ
اوہ اچھا تو یہ چاچو ہی تھے ۔یقینا وہ بہت اچھے ہیں