ہم تو یہیں اسی محلے میں جب بجلی جاتی تھی تو کھیلا کرتے تھے چھپن چھپائی۔۔۔ کیا زمانہ تھا ۔۔۔ جانے کہاں گئے وہ دن۔۔۔ اب بھی بجلی جاتی ہے بلکہ اور زور و شور کے ساتھ جاتی ہے مگر اب وہ سرگرمیاں نہیں رہیں۔۔۔ بچے ٹی وی، موبائل فون اور انٹرنیٹ کے رسیا ہوگئے ہیں