میں کھانا کھا کر واپس آ گیا ہوں۔ ابھی تھوڑی دیر میں چائے بنانے جاؤں گا۔
اوپر پیغام نمبر 902 دیکھیں۔ اور اب میں باہر جا رہا ہوں۔کیا کھایا آپ نے؟
مرغے کا چرغہ بمع چاول اور دو تین قسم کی ساتھ میں سلاد ہوتی ہے، ساتھ میں کوکا کولا۔ سب بازار کا تھا۔
سلام عرض خدمت ہے۔
السلام علیکم۔
وعلیکم السلام بھائی کیسے ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دیکھا آپ سے تم پر کیسے آئے ہم۔۔۔ ۔ اب "تو" کا عنواں بھی بنا دیں گے تم کو
بہت اسمارٹ اور ہینڈسم ہوں
اور بھئی آپ بڑے لوگ ہیں جو چاہے بنا سکتے ہیں
خرد کا نام جنوں رکھ دیا، جنوں کا خرد
جو چاہے آپکا حسنِ کرشمہ ساز کرے!!
اور اسمارٹ و ہینڈسم کا ہمیں کیا پتاااااااااااااااا
ہمارے ملک کے صدر صاحب پر ایسا ہی کوئی حسن کرشمہ چل جائے۔
کہ تھوڑی بہت دانائی ان میں سرائیت کرجائے
اور آپ کو اسمارٹ و ہینڈسم کا نہیں پتہ تو پھر کیا پتہ ہے۔
لیں جی اتنی اسمارٹ سی فوٹو مار رکھی ہے ڈسپلے پر۔
کیا آپ کو شک ہے کہ یہ ہم نہیں
اتنی "مارا ماری" میں کیا سمجھ آئےگا ؟؟؟
یعنی اگر کوئی ایک دن آپ ہمارے ساتھ گزار لیں تو آپ تو سر ہی پیٹ لیں گے۔
کہ ہم تو کبھی گلاس ٹیبل پر مار رہے ہوتے ہیں۔
کبھی کمپیوٹر سے پرنٹر پر پرنٹ مار رہے ہوتے ہیں۔
بس سمجھ لیں کہ جو کچھ بھی ہورہا ہوتا ہے وہ مارا جارہا ہوتا ہے ہماری زبان میں
چائے تو ہم ابھی پی چکے ہیں اس لیے چائے رہنے دیں
اور سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل اور کوئی نئی تازہ۔
یہ آج لگتا ہے یہاں بس
امین فہیم ہی ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں