کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
میں نے پڑھ لیا ہے :) ۔ ماشاءاللہ آپ کی تحریر پر بہت اچھی گرفت ہے۔ میں تحریر کے معاملے میں اس قدر جامع تو نہیں ہوں البتہ کوشش کرتا ہوں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے کی۔۔
میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ میں نے اسے خود ہی ردّ کردیا تھا، لہٰذا پوسٹ ہی نہیں کیا، لیکن آپ کی حکم کی تعمیل میں اُلٹا سیدھا جیسا بھی تھا پیش کردیا۔ :)
مجھے خود بھی احساس ہے کہ میں اپنے خیالات کا اظہار احسن طریقے سے نہیں کرسکی اور نہ ہی مجھے سمجھانا آتا ہے، سو لازماً غلطیوں کی بھرمار کے علاوہ مفروضہ بھی غلط ہوسکتا ہے لیکن اس طرح کم از کم میری اصلاح ہی ہوجائے گی۔ اور یہی مقصود ہے۔ :)
 
کوئی بتائے گا کہ تکلف و خاکساری کی معراج کسے کہتے ہیں؟ :)
 
محمد امین

لائبریرین
اس طرح :)

Beginning+of+Summer+015.JPG

ارے ی تو پٹھان بچی لگ رہی ہے :) کہیں نازنین ناز تو نہیں؟؟ :p
 
محمد امین

لائبریرین
میں نے پہلے ہی عرض کردیا تھا کہ میں نے اسے خود ہی ردّ کردیا تھا، لہٰذا پوسٹ ہی نہیں کیا، لیکن آپ کی حکم کی تعمیل میں اُلٹا سیدھا جیسا بھی تھا پیش کردیا۔ :)
مجھے خود بھی احساس ہے کہ میں اپنے خیالات کا اظہار احسن طریقے سے نہیں کرسکی اور نہ ہی مجھے سمجھانا آتا ہے، سو لازماً غلطیوں کی بھرمار کے علاوہ مفروضہ بھی غلط ہوسکتا ہے لیکن اس طرح کم از کم میری اصلاح ہی ہوجائے گی۔ اور یہی مقصود ہے۔ :)

اف اللہ۔۔۔۔ اگر یہ الٹا سیدھا ہے تو پھر سیدھا سیدھا کیا ہوگا؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top