کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین

اللہ کا شکر ہے، آپ کی دعائیں ہیں، آپ کیسے ہیں؟ :)
الحمد للہ :) ۔۔۔ آپ بھی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔۔ اس پر ایک شعر یاد آگیا

نہ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے


اور ہاں نازنین آپ نے بیماری سے پہلے ایک اختلاف کا سرسری ذکر کیا تھا ۔۔۔ :) وہ کہاں رہ گیا؟؟؟
 

نازنین ناز

محفلین
ابھی اس سے شروعات کیجئے، آئس کریم بھی لاتے ہیں۔ :)

Collection+T32+Front+copy.png
یہ تو بہت مزے کی لگ رہی ہیں۔ :)
اب روزہ افطار کا مزہ آئے گا۔ :)
یعنی دہری خوشی، ایک افطار کی، دوسری آپ کے ویزہ بمع پاسپورٹ ملنے کی۔ :)
 

نازنین ناز

محفلین
الحمد للہ :) ۔۔۔ آپ بھی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔۔ اس پر ایک شعر یاد آگیا

نہ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے


اور ہاں نازنین آپ نے بیماری سے پہلے ایک اختلاف کا سرسری ذکر کیا تھا ۔۔۔ :) وہ کہاں رہ گیا؟؟؟
کچھ الٹا سیدھا لکھا تو تھا مگر مجھے خود ہی اپنے دلائل بوگس محسوس ہوئے سوپوسٹ نہیں کیا۔ اگر آپ کا حکم ہوتو ارسال کردوں؟ :)
 

محمد امین

لائبریرین
یہ آپ کی رائے ہے۔ عشق اور جنون لازم و ملزوم نہیں۔ میری رائے میں اگر عشق بگڑ جائے تو جنوں کہلائے گا۔:)


یہ آپ کی سادگی ہے۔ :)

خیر صاحب ۔۔۔ یہ معاشرے کے مختلف رنگ ہیں ۔۔۔ تمام ہی "مذہبی" لوگ "جنونی" نہیں ہوتے۔۔۔ اور تمام ہی "مذہبی جنونی" ایک جیسے نہیں ہوتے۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
کچھ الٹا سیدھا لکھا تو تھا مگر مجھے خود ہی اپنے دلائل بوگس محسوس ہوئے سوپوسٹ نہیں کیا۔ اگر آپ کا حکم ہوتو ارسال کردوں؟ :)

ضرور :) ۔۔ ۔۔ آپ چاہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دیں۔۔۔ ورنہ اسی دھاگے میں کسی نئے دھاگے میں ارسال کر دیں ۔۔۔ جیسا آپ کو مناسب لگے :)
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی ہمارے جامعہ کے ایک عزیز دوست کی ای میل آئی ہے :) ۔۔۔ اور اس نے حال احوال کے ساتھ ساتھ ایک مشورہ بھی دیا ہے جو کہ ہمیں ہماری انجینئرنگ سے قبل بی-ایس-سی کی کلاس میں بھی احباب دیا کرتے تھے۔ مگر ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اس کام کے لائق نہیں ہیں ۔۔۔ مشورہ یہ ہے:

"kahin aur apply nahin kia? Yar kahin urdu adab professor lag jao , dil bhi lagega aur nokri bhi aram se hojaigi yeh engineering k awazari tou door hogi."
 

نازنین ناز

محفلین

محمد امین

لائبریرین
آپ کی ہدایت کی روشنی میں اسے ’’کھیل ہی کھیل میں اپنی املاء دُرست کریں۔‘‘ کی لڑی میں پوسٹ کردیا ہے۔ :)

میں نے پڑھ لیا ہے :) ۔ ماشاءاللہ آپ کی تحریر پر بہت اچھی گرفت ہے۔ میں تحریر کے معاملے میں اس قدر جامع تو نہیں ہوں البتہ کوشش کرتا ہوں اپنی ناقص رائے کا اظہار کرنے کی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top