کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
میں بہت پیاری ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہی
آج کل امی کے گھر ہوں۔۔ تیمور بھی ادھر ہیں۔۔ اور کچھ نہیں ہو رہا بھیا۔۔ میرا دل کر رہا ہے آئسکریم کھانے کا اور اسی پر بحث ہو رہی ہے۔۔ تیمور کہتے ہیں کہ نہیں کھانی اور میں کہہ رہی ہوں کہ کھانی ہے۔۔ لیٹس سی کون ون ہوتا ہے۔۔ آئی تھنک کہ اٹ ول بی می ایز آلویز ہی ہی ہی
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا
 
فہیم

لائبریرین
میں بہت پیاری ہوں بھیا۔۔ ہی ہی ہی

ہاؤ کیوٹ :)

آج کل امی کے گھر ہوں۔۔ تیمور بھی ادھر ہیں۔۔ اور کچھ نہیں ہو رہا بھیا۔۔ میرا دل کر رہا ہے آئسکریم کھانے کا اور اسی پر بحث ہو رہی ہے۔۔ تیمور کہتے ہیں کہ نہیں کھانی اور میں کہہ رہی ہوں کہ کھانی ہے۔۔ لیٹس سی کون ون ہوتا ہے۔۔ آئی تھنک کہ اٹ ول بی می ایز آلویز ہی ہی ہی
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا

ظاہر ہے ہماری بہن نے ہی جیتنا ہے :)
اور ہم اپنی اپنے گھر میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے آپ کی پیاری پیاری باتیں سن رہے ہیں :)
 
مقدس

لائبریرین
فہیم بھیا آپ اتنا کم کیوں آتے ہیں۔۔ جب میں آتی ہوں تب سب چلے جاتے ہیں کیونکہ میں لیٹ نائٹ زیادہ آتی ہوں ناں
بٹ آئی ایم گوئینگ بیک ٹو آفس نیکسٹ ویک ۔۔ پھر نارمل روٹین ہو جائے گی ہوپ فلی
 
فہیم

لائبریرین
فہیم بھیا آپ اتنا کم کیوں آتے ہیں۔۔ جب میں آتی ہوں تب سب چلے جاتے ہیں کیونکہ میں لیٹ نائٹ زیادہ آتی ہوں ناں
بٹ آئی ایم گوئینگ بیک ٹو آفس نیکسٹ ویک ۔۔ پھر نارمل روٹین ہو جائے گی ہوپ فلی

کم تو نہیں۔
ابھی تو اکثر ہم یہاں پائے جارہے ہیں۔
اور ایک وقت تھا کہ ہم یہاں بہت سے بھی زیادہ پائے جاتے تھے :)

باقی یہ ضرور ہے کہ آج کل جس وقت آپ کا آنا ہوتا ہے جا چکے ہوتے ہیں :(
 
مقدس

لائبریرین
تو اب کیوں نہیں بھیا
اب بھی زیادہ دیر کے لیے آیا کریں ناں
اور ہاں یاد آیا بھیا
میں نے لاسٹ پیجز پہ آپ کے لانگ ہیر والی پک دیکھی تھی
ہی ہی ہی ہی ہی
اور تیمور کو بھی دکھایا کہ یہ فہیم بھیا کی پک ہے تو کہتے مجھے کہ اب کچھ شرم کرو بھائی کہ بال اتنے لمبے اور بہن کے اتنے چھوٹے ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
 
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
تو پھر کی کچھ شرم:p
اور کیا بہن کے بال اتنے بھی نہیں جتنے بھائی ہے ہیں اس پک میں :)

باقی انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ آئیں یہاں :)
 
مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
تو پھر کی کچھ شرم:p
اور کیا بہن کے بال اتنے بھی نہیں جتنے بھائی ہے ہیں اس پک میں :)

باقی انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ آئیں یہاں :)

ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیا
وہ تھوڑی سی کر لی تھی اس وقت
اب بھول گئی پھر سے

وہ ناں آپ سے تھوڑے سے چھوٹے ہوں گے ہی ہی ہی

تھینک یووووووو بھیااااا یو آر سو سوئیٹ
 
مقدس

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ہیں سچ میں بھیا
میں تو سمجھی چاکلیٹ اسٹرپ ہیں
آپ نے اچھا کیا بتا دیا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
ہاں دودھ کو بس ذرا سی چینی اور فلیور ڈال کر ٹھنڈا کرلینا ہے۔
یعنی دودھ کا دودھ اور آئسکریم کی آئسکریم :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top