شمشاد
لائبریرین
تو شمشاد بھائی مذاق کر رہے ہیں؟؟؟؟؟ اچھااااا۔۔۔۔ تو چلو ہمارا منورنجن بھی پھر فرضی ہی ہوگا۔۔۔۔ مگر بھائی پہلے آپ!!!!!!
پھر سوچ لیں "پہلے آپ پہلے آپ" کے آخر میں کیا ہوتا ہے؟
تو شمشاد بھائی مذاق کر رہے ہیں؟؟؟؟؟ اچھااااا۔۔۔۔ تو چلو ہمارا منورنجن بھی پھر فرضی ہی ہوگا۔۔۔۔ مگر بھائی پہلے آپ!!!!!!
ہمیں کیا پتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تو پتہ کیجئے نہ،
آخر کو تھوڑی بہت رگِ جاسوسیت آپ میں بھی پائی جاتی ہے
شاعری میں لیتے ہوں گے وہ ایکشن شایدجاسوسی سے زیادہ ہم کمانڈو ایکشن والے آدمی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
السلام علیکم
شاعری میں لیتے ہوں گے وہ ایکشن شاید
۔
السلام علیکم
ہوسکتا ہے اب خاتون دوم کا معاملہ ہو