کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے میں بھی مسلمان ہوں مقدس کے ساتھ ساتھ میں نے بھی السلام علیکم کہا تھا ہمیں تو کسی نے جواب نہیں دیا اسی لیے بتا رہا ہوں کہ میں بھی مسلمان ہی ہوں :D

لیکن وہ تو آپ نے مقدس کے سلام کے جواب میں کیا تھا۔ سبکو تھوڑا ہی نہ کیا تھا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سوری بھیا
وعلیکم السلام
سوری کی کیا بات ہے دیکھو نا شمشاد بھائی نے ابھی تک جواب نہیں دیا میں تو ویسے ہی مذاق کر رہا تھا سوری نا کیا کریں شکریہ
وعلیکم السلام خرم بھائی۔۔۔۔
ہممم شکریہ جناب اور سنائیں کیسے ہیں آپ
جی ہاں وہی الیکڑا اب بھی چل رہا ہے۔ بس یہی کوئی پانچ سال پرانا ہے۔
اچھا تو اس کے ویل تبدیل کیے ہیں کہ وہی پُرانے ویل ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہی ہے ناں جس کے آخر میں 958 آتا ہے؟
جی ہاں وہی ہے لیکن آپ کال نا کرنا کال میں خود کروں گا کچھ دنوں تک۔ جب سے واپس آیا ہوں ابھی تک بیلنس نہیں ڈالا ہے نا ۔ وہ کیا ہے نا کہ شادی کے بعد کچھ زیادہ ہی کنجوس ہو گیا ہوں :LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اس کے ویل تبدیل نہیں کیئے سکرین تبدیل کی ہے اور ٹیوبیں مل نہیں رہیں تو ایسے ہی پڑا ہوا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
و علیکم السلام

اس کے ویل تبدیل نہیں کیئے سکرین تبدیل کی ہے اور ٹیوبیں مل نہیں رہیں تو ایسے ہی پڑا ہوا ہے۔

ارے اس سے یاد آیا شمشاد بھائی وہ آپ کے یہاں ایک کار تھی پرانی سی فورڈ۔
اس کو ٹھیک کرایا آپ نے اور جس کی تھی اس کو ملی وہ کہ نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے اس سے یاد آیا شمشاد بھائی وہ آپ کے یہاں ایک کار تھی پرانی سی فورڈ۔
اس کو ٹھیک کرایا آپ نے اور جس کی تھی اس کو ملی وہ کہ نہیں۔

وہ میں نے پلے سے پیسے ڈال کر کچرے والوں کو اٹھوا دی تھی۔ بہت نقصان ہوا تھا میرا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں پرانی والی فروخت کر دی تھی۔ آجکل یہ ہے

2004_chevrolet_trailblazer_ext_ls_farmville_nc_94018395222383658.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top