السلام علیکم !
میرے سلام کاجواب بھی نہیں دیا بھیا اورجارہے ہیں
اوکے وعلیکم السلام بھیا!وعلیکم السلام، بٹیا رانی، سلام تو بھیا نے کیا تھا جس کا جواب ننھی پری پر ادھار ہے۔
اوکے وعلیکم السلام بھیا!
اب کہیں نہیں جارہے ناں ؟
اچھا اب بنائیں گی تو آپ کے لیے بھی رکھیں گے ۔تو اس نے کون سا کبھی بنا کر کھلائی ہے حلیم تو وہ اگر مزے کی بناتی بھی ہے تو مجھے کیا معلوم۔
اور پتہ کیا ہے کہ میری چھوٹی بہن کا نام بھی ناز نین ہی ہے تو میں اُسے بھی کبھی کبھی ایسے ہی بلایا کرتا ہوں۔
کیا کھائیں گے بھیا؟ابھی تو ہم شاور لے کر نکلے ہیں۔ اب ذرا سا کھا کر آفس نکلیں گے۔
اچھا اب بنائیں گی تو آپ کے لیے بھی رکھیں گے ۔
چاچو آپ خان ہیں کیا ؟
کیا کھائیں گے بھیا؟
اوکے خان چاچو جب بنائیں گے تو آپ کو ضرور کھلائیں گےمعلوم نہیں اب تم یا تمہاری آپی کب حلیم بنائے گی؟
جی ہاں میں خان ہی ہوں۔
ضرور کھاؤں گی بھیا ۔۔بس ایک چمچہمارے پیٹ میں درد سا تھا اس لئے ہم نے کھچڑی بنا رکھی ہے۔ آپ کھائیں گی؟
زیادہ کھانا بھی نہیں، کہیں بدہضمی ہی نہ ہو جائے۔ضرور کھاؤں گی بھیا ۔۔بس ایک چمچ
چلو جی اب خان کا سابقہ لگ گیا۔ ٹھیک ہے عائشہ خالہ۔
اس کے لیے کوئی دوا بھی لی ہے یا کھچڑی ہی کھائیں گے؟ کھچڑی مونگ کی دال کی ہی بنائی ہے ناں۔
ضرور کھاؤں گی بھیا ۔۔بس ایک چمچ