اوکے بھیااوکے ڈیئر،
ناؤ آئی ہیو ٹو گو،
انشاءللہ وی ول سی نیکسٹ ٹائم
اپنا بہت بہت بہت بہت خیال رکھا کرو اور ہنستی مسکراتی رہا کرو
اللہ حافظ
میں آپ سے شئیر کر لوں گی ناں بھیادیکھ لینا اکیلے اکیلے کھائیں گے تو ہضم تو نہیں ہو گی۔
وعلیکم السلام بھیاااااااااااالسلام علیکم۔
کچھ آئس کریم جیسی باتیں ہو رہی ہیں شاید۔
وعلیکم السلام بھیااااااااااا
آپ اتنی دیر سے کیوں آئے
یہ بتائیں پہلے
تھینک گاڈ میں نے نہیں جگایا۔۔ سچی آئی تھوٹ آباؤٹ اٹ فیو ٹائمکیوں کہ رات ہم فجر کے بعد سوئے تھے اور کسی بہن نے جگایا بھی نہیں تو نو بجے تک سوتے رہے۔
تھینک گاڈ میں نے نہیں جگایا۔۔ سچی آئی تھوٹ آباؤٹ اٹ فیو ٹائم
بالکل بھی نہیں۔۔ ایک تو آپ اتنا لیٹ سوئے اور پھر میں جگا دیتی،،، نو وے بھیاآپ کو جگانا چاہیئے تھا ناں۔
بالکل بھی نہیں۔۔ ایک تو آپ اتنا لیٹ سوئے اور پھر میں جگا دیتی،،، نو وے بھیا
اتنا آسان تو تھا۔ مجھے معلوم تھا بھیا بوجھ پائیں گے ۔وہی جس میں ہر مراسلے کو آپ پسند کرتی جا رہی ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شاباش ، گڈ گرل
السلام علیکم !اب ہم آفس جا رہے ہیں، آج ایک کلاس، ایک پریزینٹیشن اور ایک عدد میٹنگ ہے۔