عائشہ عزیز
لائبریرین
سعود لالہ دیکھیں ناں "خان انکل " کتنا اچھا لگتا ہے ناں ؟
سعود لالہ دیکھیں ناں "خان انکل " کتنا اچھا لگتا ہے ناں ؟
تو میں آپ کو بھی انکل بولنا شروع کردوں ۔۔ہی ہی ہی
نہیں بھیا ہی ٹھیک ہے ۔
یہ آج ناز بہنا کہاں رہ گئیں ؟
تو پھر آپ تو مجھے عائشہ خالہ نہیں کہیں گے ناں ؟
Doneتو پھر آپ تو مجھے عائشہ خالہ نہیں کہیں گے ناں ؟
ہی ہی ہی فرمائش کیوں کروں گی لالہ ۔آپ مجھےکہہ کے دیکھیں میں نے غصہ ہوجانا ہے ۔۔ہاں نہیں تو !!
کونسا معاملہ چاچو میرا مطلب ہے خان انکل !Done
تو آج سے یہ معائدہ طے پا گیا۔
کوئی نہیں کی جارہی ۔۔میں سچی بتا رہی ہوں میں غصہ ہوجاؤں گی بھیا !بار بار ایسا کر کے دبے الفاظ مین فرمائشیں ہی تو کی جا رہی ہیں۔ لیکن ہم بھی اپنی چالات اور ہوشیار بٹیا رانی کے بھیا ہیں، ہاں نہیں تو۔
کوئی نہیں کی جارہی ۔۔میں سچی بتا رہی ہوں میں غصہ ہوجاؤں گی بھیا !
چاچو اپیا پوچھ رہی ہیں کہ آپ نے میرا ادھار دینا ہے جو مجھے دیکھتے ہی چلے جاتے ہیں ؟؟؟
لالہ آپ کے لیے
اپیا :اپنی اپیا سے کہو مجھ سے خود بات کرے یا پھر سو جائے۔
تو پھر آپ تو مجھے عائشہ خالہ نہیں کہیں گے ناں ؟
Done
تو آج سے یہ معائدہ طے پا گیا۔