عائشہ عزیز
لائبریرین
یہاں تو بزرگان کی گفتگو ہو رہی ہے سو میں چلا
میں ان میں شامل نہیں ہوں لالہ ۔
یہاں تو بزرگان کی گفتگو ہو رہی ہے سو میں چلا
کُڑئیے تُون وی پڑھ لخ کے گنوایا ای اے۔
شد کا مطلب ہے نہیں
دریں چہ شک کا مطلب ہوتا ہے اس میں کیا شک ہے۔
اوکے بھیا
ٹیک کئیر۔۔۔ ۔
سی یو سون ان شاءاللہ
اللہ حافظ
اور آپ جلدی جلدی آیا کریں
بس
یہاں تو بزرگان کی گفتگو ہو رہی ہے سو میں چلا
لیں جی ہم آگئے واپس۔
سب کو السلام علیکم۔
مجھے نہیں کہہ رہے وہ آپ کو کہہ رہے ہیں ہاں جی ۔۔دیکھ لو زیک بھی تم کو بزرگ کہہ رہے ہیں۔ اب تو مان جاؤ عائشہ پھوپھو۔
وعلیکم السلام فہیم لالہ !
و علیکم السلام
کہاں سے واپس آئے ہیں؟
کیا بھیا ؟؟؟؟اتنی مشکل اردو مت بولا کریں پتا تو ہے کہ میں نالائق ہوں تو اب کتنی دفعہ کہوں تو یقین آئے گا
اوہ سوری غلطی سے بزرگوں کی محفل والا دھاگہ کھل گیا۔
مجھے ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ والے دھاگے میں جانا تھا۔
نازینین بٹیا اور فہیم بھائی بھی تشریف لائے ہیں۔ آپ لوگ محفل سنبھالیں، ہم ذرا مصروف ہیں۔
اوہ سوری غلطی سے بزرگوں کی محفل والا دھاگہ کھل گیا۔
مجھے ’’کون ہے جو محفل میں آیا‘‘ والے دھاگے میں جانا تھا۔
اوہو لالہ کیا ہوگیا یہ اقتباس تو اپ نے میرے ہی پیغام کا لیا ہے اور بات کسی بڑے کے بارے میں کررہے ہیںاوہ ہو یہ بڑے بڑے لوگ بھی ہیں۔
کیسی ہو سوئیٹی۔ کیسا گزرہ آج کا روزہ
لالہ جب آپ یوں کہتے ہیں ناں تو میری ہنسی نہیں رکتیاب آپ پٹ جائیں گی اور کچھ نہیں۔
اور میں کیا کروں مصروف بھیا ؟نازینین بٹیا اور فہیم بھائی بھی تشریف لائے ہیں۔ آپ لوگ محفل سنبھالیں، ہم ذرا مصروف ہیں۔
اب آپ مجھے خالہ نہ کہیں چاچو تو میں آپ کے ساتھ کام میں ہاتھ بٹا دوںمیں بھی اپنے لیے چائے بنا کر لے آؤں اور ساتھ ہی باورچی خانے کا تھووووووڑا سا کام ہے وہ نپٹا آؤں۔
کوئی بات نہیں، ادھر صرف عائشہ پھوپھو ہی ہیں اور وہ کچھ نہیں کہیں گی۔
میں بھی اپنے لیے چائے بنا کر لے آؤں اور ساتھ ہی باورچی خانے کا تھووووووڑا سا کام ہے وہ نپٹا آؤں۔
اوہو لالہ کیا ہوگیا یہ اقتباس تو اپ نے میرے ہی پیغام کا لیا ہے اور بات کسی بڑے کے بارے میں کررہے ہیں
ہاں یہ نیچے والی بات شاید مجھے ہی کہی ہے سو :
میں اچھی ہوں لالہ اللہ کا شکر ہے اور روزہ بھی اچھا گزرا