ابن سعید
خادم
اور میں کیا کروں مصروف بھیا ؟
آپ اپنے بھیاز اور اپیاز کے ساتھ باتیں کیجئے اور مسکرائیے۔
اور میں کیا کروں مصروف بھیا ؟
ہی ہی ہی ہی بھیا چائے لاؤں آپ کے لیےوعلیکم السلام
اب کیا آؤگی مزید اب تو آگئیں وہ بھی خالی ہاتھ
اور سوری سوئیٹ سسوعلیکم السلام
ضرور آجائیں اپیا کہاں گئیں تھیں میں آپ کو بلا رہی تھی ؟
آج عصر سے کچھ پہلے سے افطاری کی تیاری شروع کی، سب گھر والوں نے مل کر افطار کیا، مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیانی اوقات میں کھانا کھایا، برتن وغیرہ دھونے اور دیگر گھریلو اُمور کی انجام دہی کے بعد محفل گردی کرتے ہوئے فی الحال اپنے فہیم بھیا کے مراسلہ کا جواب تحریر کر رہی ہوں۔اللہ کا کرم ہے
دعائیں ہیں آپ جیسے اچھے لوگوں کی
اور کیا ہورہا ہے۔
الحمدللہ! بہت اچھابہت اچھا گزرا اور آپ کا ؟
مقدس بٹیا بھی آئی ہیں لیکن ہمارے پاس فرصت ہی نہیں سب سے ڈھیر ساری باتیں کرنے کے لئے۔
میں ہوں ناں بھیا!مقدس بٹیا بھی آئی ہیں لیکن ہمارے پاس فرصت ہی نہیں سب سے ڈھیر ساری باتیں کرنے کے لئے۔
ہی ہی ہی ہی بھیا چائے لاؤں آپ کے لیے
سو سوئیٹمیں ہوں ناں بھیا!
اوپسس سوری نہیں کہتے پیا اااااااااااور سوری سوئیٹ سس
وہ ناں ہمارے مجازی خدا اپنی موٹی موٹی آنکھوں سے ہمیں گھور کر ڈرا رہے تھے
ہی ہی ہی ہی ہی
آج عصر سے کچھ پہلے سے افطاری کی تیاری شروع کی، سب گھر والوں نے مل کر افطار کیا، مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیانی اوقات میں کھانا کھایا، برتن وغیرہ دھونے اور دیگر گھریلو اُمور کی انجام دہی کے بعد محفل گردی کرتے ہوئے فی الحال اپنے فہیم بھیا کے مراسلہ کا جواب تحریر کر رہی ہوں۔
آئسکریم لائی تو راستے میں خود ہی کھا جاؤں گیچائے کے شوقین تو شمشاد بھائی ہیں۔
ہمارے لیے تو کوئی جوس یا آئسکریم لانا چاہیے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
میں آجاؤں پھر سے
میں نہیں ڈرتی بلکہ جواب میں ان کو ڈراتی ہوںاوپسس سوری نہیں کہتے پیا اااااااااا
اوہ اچھا پھر ٹھیک ہے مجھے یقین ہے آپ ڈری نہیں ہونگی
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہیں مقدس سس
کیا اپنی محفل میں بھی کوئی اجازت لے کر آتا ہے؟
آئسکریم لائی تو راستے میں خود ہی کھا جاؤں گی
آئی نو
لیکن یہ لیں جوس پئیں بھیا
اپنے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاؤ۔
یہ ہوئی ناں بات میری پیا والی ۔۔میں نہیں ڈرتی بلکہ جواب میں ان کو ڈراتی ہوں
ہی ہی ہی ہی ہی
خبردار جو کسی نے ان کے کانوں کو ہاتھ بھی لگایا تو۔
اپنے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاؤ۔