آپ بالکل سکون واطمینان سے اپنے کام انجام دیجئے، ان شاء اللہ واپسی پر آپ محفل کو اور بھی رونق زدہ پائیں گے۔نازنین بٹیا اور فہیم بھائی بھی تشریف لائے ہیں۔ آپ لوگ محفل سنبھالیں، ہم ذرا مصروف ہیں۔
ہی ہی ہی مجھےکیا پتا ؟میرے لیے بھی لیتے آئیے گا ایک کپ کریم کافی کا
بھئی کیا ضروری ہے کہ انسان عمر میں ہی بڑا ہو۔
انسان تو دل اور کردار کا بھی بڑا ہوسکتا ہے
اور سناؤ آج کتنا پانی پیٹ کی نظر کیا افطار کے بعد
الحمدللہ! بالکل ٹھیکالسلام علیکم ناز بہنا،
کیسی ہیں آپ۔
سر پر بال پہلے ہی کم ہیں، اب کیا ان کو بھی نوچ لو گی؟
میں بھی الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں کے طفیل بالکل ٹھیک ہوں۔وعلیکم السلام بہنا !
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟
سعود چاچو کی بات کر رہی ہو کیا؟میں چاچو سے نہیں بولتی
ہی ہی ہی مجھےکیا پتا ؟
پانی تو ڈھیر سارا پیا لالہ ۔ویسے اب تو اتنی گرمی نہیں لگتی ناں میں امی جان سے کہہ رہی تھی کہ گرمی میں روزہ رکھنے کا صحیح مزہ آتا ہے
الحمدللہ! بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں؟
بہت اچھا گزرا اور آپ کا ؟میں بھی الحمدللہ آپ سب کی دعاؤں کے طفیل بالکل ٹھیک ہوں۔
آج آپ کا روزہ کیسا گزرا؟
آپ محفل میں ہم سب سے گپ شپ کرکے محفل کی رونقیں بڑھانے میں ہماری ممد ومعاون بنیں۔اور میں کیا کروں مصروف بھیا ؟
دونوں کا بھیا ۔
ٹھیک ہےمشکل اردو بولنے والی بہنا !آپ محفل میں ہم سب سے گپ شپ کرکے محفل کی رونقیں بڑھانے میں ہماری ممد ومعاون بنیں۔
دونوں کا بھیا ۔
دن اچھا گزرا اور اب تو چھٹیاں ختم سو صبح سے کالج جانا ہے ۔اپیا یہیں ہیں سوگئیں شاید ۔۔
لالہ جب آپ یوں کہتے ہیں ناں تو میری ہنسی نہیں رکتی
السلام علیکم
میں آجاؤں پھر سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں آجاؤں پھر سے
شمشاد بھیا سچی اتنے مزےےےےےےےےےےے کی آئسکریم کھا کر آئی ہوںو علیکم السلام
خیر نال آؤ۔