مقدس
لائبریرین
یہ ہوئی ناں بات میری اپیا والی ۔۔
یہ ہوئی ناں بات میری اپیا والی ۔۔
تصویر پلیزشمشاد بھیا سچی اتنے مزےےےےےےےےےےے کی آئسکریم کھا کر آئی ہوں
ہی ہی ہی
میرے منہ میں پانی آگیا ۔کچھ کچھ ایسی تھی
واہ شمشاد بھائی! مزہ آگیا پڑھ کے۔ کتنی ذومعنی بات کہہ گئے بھئی واہخبردار جو کسی نے ان کے کانوں کو ہاتھ بھی لگایا تو۔
اپنے اپنے کانوں کو ہاتھ لگاؤ۔
نہیں! ’’توبہ توبہ‘‘ کرتے ہوئے۔تکبیر کہتے ہوئے لگانا ہے کیا
تم آئسکریم کی جگہ blotting paper کھا لو۔میرے منہ میں پانی آگیا ۔
آپ کہاں آئسکریم کھاتے ہیں بھیااکیلے اکیلے کھا لی ہے ناں آئسکریم
اب میں بھی تمہیں چائے نہیں دوں گا۔
میں آپ سے کُٹی ہے بس۔تم آئسکریم کی جگہ blotting paper کھا لو۔
نہیں! ’’توبہ توبہ‘‘ کرتے ہوئے۔
آپ کہاں آئسکریم کھاتے ہیں بھیا
اچھا! ویسے ان کا اس طرح کا مراسلہ نظر سے نہیں گزرا، شاید میری محفل میں شمولیت سے پہلے کے مراسلوں میں ہوں گے، یہ بس ویسے ہی ذہن میں آیا سو پوسٹ کردیا۔ناز بہنا آپ نے یوں کہا تو مجھے شگفتہ اپیا یاد آگئیں وہ بھی یوں ہی کہتی ہیں "تصویر پلیز "
وہی ناں بھیاہاہاہاہاہاہا،
پھر تو کان پکڑ لینے چاہیے
لیکن ہم ضرور کھاتے ہیں۔
اب ہماری بہن نے کھالی تو سمجھو ہم نے بھی کھالی
یعنی آپ کو آئس کریم کھاتے ہوئے بھی سب محفلین یاد تھے، جب ہی ہمارا حصہ بھی لے آئیں۔کچھ کچھ ایسی تھی
سو سوئیٹیعنی آپ کو آئس کریم کھاتے ہوئے بھی سب محفلین یاد تھے، جب ہی ہمارا حصہ بھی لے آئیں۔
کیسی چائے؟ تصویر پلیزاکیلے اکیلے کھا لی ہے ناں آئسکریم
اب میں بھی تمہیں چائے نہیں دوں گا۔
ارے نہیں اتنی دیر کا بھی نہیں ہےاچھا! ویسے ان کا اس طرح کا مراسلہ نظر سے نہیں گزرا، شاید میری محفل میں شمولیت سے پہلے کے مراسلوں میں ہوں گے، یہ بس ویسے ہی ذہن میں آیا سو پوسٹ کردیا۔