مقدس
لائبریرین
ویلکم زحال بھائیبھئی ہم تومبتلائے زکام گھرپرپڑے ہیں اورسارے دن سے محفل کی کھڑکی سے لگے بیٹھے ہیں
ویلکم زحال بھائیبھئی ہم تومبتلائے زکام گھرپرپڑے ہیں اورسارے دن سے محفل کی کھڑکی سے لگے بیٹھے ہیں
فی الحال تو دودھ کا ایک گرما گرم گلاس پی لیں اور ڈانٹنے والی ظاہر ہے ابھی نہیں آئی تو کون ڈانٹ سکتا ہے۔کون ڈانٹے گا ہمیں؟؟؟
میں اور شمشاد بھیاکون ڈانٹے گا ہمیں؟؟؟
اوہو بھیافی الحال تو دودھ کا ایک گرما گرم گلاس پی لیں اور ڈانٹنے والی ظاہر ہے ابھی نہیں آئی تو کون ڈانٹ سکتا ہے۔
تم ڈانٹ سکتی ہو بھئی، میں نہیں ڈانٹ سکتا کہ مجھے تو خود ڈانٹ پڑ جاتی ہے۔
آپ کو کوئی نہیں ڈانٹ سکتا بھیاتم ڈانٹ سکتی ہو بھئی، میں نہیں ڈانٹ سکتا کہ مجھے تو خود ڈانٹ پڑ جاتی ہے۔
ہاں ناںکس کی مجال جو آپ کو ڈانٹے؟؟؟؟؟؟؟
ہم اب سوئیں گے۔۔۔ ۔۔
شمشاد بھائی کے لیے:
شمشاد بھائی کے لیے:
ییاہ۔۔۔ اٹس اے ویڈنگ انویٹیشن۔۔۔۔۔۔۔ نائس ازنٹ اٹ؟؟ہی ہی ہی ہی
از دیٹ اے ویڈنگ انویٹیشن
ویری یونیک دو۔۔۔۔ ہی ہی ہیییاہ۔۔۔ اٹس اے ویڈنگ انویٹیشن۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نائس ازنٹ اٹ؟؟