کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
اوزان کے بارے میں تو ویسے ہی معلومات صفر ہیں، لیکن یہاں مقصود اصل شاعر کے نام کے حوالہ بھی (شعر کے اندر ہی) دینا تھا تاکہ ترمیم کی حد تک تو جرم کا ارتکاب ہوجائے لیکن سرقہ کی حد تک نہیں۔ :)
ویسے حکیم ناصر ہمارے رشتہ دار بھی تھے (دو تین سال قبل اُن کا انتقال ہوگیا تھا) اس لئے ترمیم کا حق میں نے خود ہی خود کو تفویض کردیا۔ :)
اور مجھے وزن کی کیا پروا، بھیا ہیں ناں بے تکی شاعری کو وزن میں کرنے کے لئے۔ :)
ویسے اصلاح کا شکریہ
 
نازنین ناز

محفلین
شکر ہے کہ سو رہی ہیں۔ اگر اٹھ گئیں تو کیا ہو گا؟
تو پھر ایسے کر لو

در و دیوار پر محفل کی ناصر صاحب
۔۔۔ ۔۔

کیا خیال ہے؟
شمشاد بھیا!!!!!!
آج آپ کس موڈ میں ہیں؟ یہ آپ کا بالکل نیا رُوپ دیکھ رہی ہوں۔ یقین کریں کہ ہنسی ہے کہ رک ہی نہیں رہی، ہنستے ہنستے آنکھوں سے آنسو نکل پڑے ہیں۔
 
نازنین ناز

محفلین
آپ نے جس طرح شعر کا بیڑہ غرق کیا ہے، اس سے مغل بھائی تو ویسے ہی یہاں سے افراتفری میں چلے گئے ہیں لیکن حکیم ناصر مرحوم کی رُوح بھی بلبلا اٹھی ہوگی۔ :)
 
مغزل

محفلین
آپ نے جس طرح شعر کا بیڑہ غرق کیا ہے، اس سے مغل بھائی تو ویسے ہی یہاں سے افراتفری میں چلے گئے ہیں لیکن حکیم ناصر مرحوم کی رُوح بھی بلبلا اٹھی ہوگی۔ :)
ارے نہیں بابااا۔۔ گڑیا میں تو یہیں ہوں۔۔ کس نے کہہ دیا کہ میں چلا گیا ۔۔
وہ تو بس آپ کی بھابھی سے لوری سننے میں مصروف تھا۔۔ میں نے تھوڑی دیر کی اجازت لی ہے تب محفل میں ہوں۔۔
ورنہ تو یہ بھوووووووووت داعیِ اجل کو السلام علیکم کہہ کر پوچھتا۔۔ کیوں بھائی خیریت کیسے آنا ہوا ؟ ۔۔۔ ہاہہاہاہاہاہاہہا
 
نازنین ناز

محفلین
وہ شعراء کی حسیات بڑی نازک ہوتی ہیں ناں اشعار کی ٹانگیں توڑنے کے معاملہ میں، اس لئے عرض کیا تھا۔ :)
اور یہ داعیِ اجل کو السلام علیکم کی ترمیم خوب کی ہے۔ لطف آگیا پڑھ کر :)
 
مغزل

محفلین
وہ شعراء کی حسیات بڑی نازک ہوتی ہیں ناں اشعار کی ٹانگیں توڑنے کے معاملہ میں، اس لئے عرض کیا تھا۔ :)
اور یہ داعیِ اجل کو السلام علیکم کی ترمیم خوب کی ہے۔ لطف آگیا پڑھ کر :)
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا گڑیا ۔ ہم ایسے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔
شکریہ شکریہ ترمیم (ویسے کوئی خشک میم بھی ہوتی ہے ۔۔ ؟ ۔۔ ہاہاہاہا) کا اختیار تو ہمیں حاصل ہے آخر کو اتنے سارے میم کیوں لگا رکھے ہیں ہم نے ۔۔ ہاہہاہاہاہ
 
آج آپ کے ناموں کی میموں (اسے میموں ہی پڑھیں) بھرمار سمجھ میں آئی کہ اتنی میمیں کیوں ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ :)
 
نازنین ناز

محفلین
رات بہت ہوگئی ہے، صبح کئی دن کے بعد مدرسے جانا ہے۔ کل ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ :)
تب تک کے لئے اللہ حافظ اور شب بخیر
:) :) :)
 
مغزل

محفلین
آج آپ کے ناموں کی میموں (اسے میموں ہی پڑھیں) بھرمار سمجھ میں آئی کہ اتنی میمیں کیوں ساتھ لے کر چلتے ہیں۔ :)
ہاہاہ گڑیا یہ مِیم ہے کسرہ کے ساتھ نہ کہ بالفتح۔۔ اگر بالفتح ہو تو وہ بھی بس دو ہیں مَیم ہیں ۔۔ ایک زمانی حوالے سے دور ہے ایک مکانی حوالے سے۔۔ ہاہاہاہا
 
مغزل

محفلین
رات بہت ہوگئی ہے، صبح کئی دن کے بعد مدرسے جانا ہے۔ کل ان شاء اللہ حاضری ہوگی۔ :)
تب تک کے لئے اللہ حافظ اور شب بخیر
:) :) :)
ہاں گڑیا رانی شب بخیر ، میں تو مذکوہ مراسلے کا جواب لکھنے میں مصروف رہا تھا۔۔ جیتی رہو، پہ خُدائے دا امان
 
محمد امین

لائبریرین
امین میاں یہ موئی انگریزی کا ٹیگ کرنا ہمیں سکھا دو بابا

کونسا ٹیگ بھیا؟؟؟ @م- م- مغل ۔۔ یہ والا؟؟؟

@ کا نشان لگا کر اس کے فوراً بعد بغیر اسپیس دیے رکن کا پورا نام لکھ دیں ۔۔۔ اگر نام انگریزی میں ہے تو کنٹرول+اسپیس دبا کر ایڈیٹر کو انگریزی کریں اور @ کے بعد نام لکھ "ماریں" ۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔ہم اب پچھلے مرالہ جات پڑھ کر فارغ ہوئے ہیں اور اب نیند کا حملہ ہے ۔۔۔ آج کی مصروفیات کے بارے میں لکھ کر گئے تھے ہم محفل میں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top