کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بڑے موقع سے آئے سعود بھائی، ابھی محب بھی موجود ہیں۔

محب بھائی تو تقریباً ہمیشہ ہمارے رابطے کے دائرے میں پائے جاتے رہے ہیں۔ کل تو ہمیں موصوف کو کھینچ کر محفل میں لائے۔ اتفاقاً جب ہماری فون پر بات ہو رہی تھی اس وقت محفل ڈاؤن بھی تھی۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ مقدس
نام تو آپ کا بھی بہت اچھا ہے ۔ آپ محفل میں کب آئی ہیں ؟
میں ایک عرصہ غائب رہا ہوں تو اب پھر سے کچھ لوگوں کا تعارف درکار ہو گا ۔ :)

محب بھائی اس کا مختصر سا اور معصوم سا تعارف مندرجہ ذیل ربط پر دیکھ لیں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ایک-انٹر-ویو-مقدس-کے-ساتھ.34086/
 
مقدس

لائبریرین
شکریہ مقدس

نام تو آپ کا بھی بہت اچھا ہے ۔ آپ محفل میں کب آئی ہیں ؟

میں ایک عرصہ غائب رہا ہوں تو اب پھر سے کچھ لوگوں کا تعارف درکار ہو گا ۔ :)
تھینک یو بھیا
بہت زیادہ ٹائم نہیں ہوا بٹ آئی فیل کہ میں شروع سے یہاں ہوں
 
تھینک یو بھیا
بہت زیادہ ٹائم نہیں ہوا بٹ آئی فیل کہ میں شروع سے یہاں ہوں

شمشاد اور سعود کے ہوتے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے اور اب تو ناعمہ بھی موجود ہے۔

بڑا لمبا انٹر ویو ہے ۔ میں بھی ایک سوال پوچھ لوں۔

برطانیہ میں کس کس شہر میں رہی ہیں ؟ میں بھی مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں تقریبا ایک سال رہا ہوں۔
 
مقدس

لائبریرین
آج پریزینٹیشن تھی ایک اور اسائنمینٹ کی ڈیو ڈیٹ آج نہیں ہے لیکن اسائنمنٹ اتنا طویل ہے کہ ہمیں کئی دن لگیں گے اس کو تمام کرنے میں۔ :)
آپ اتنی محنت سے اپنا سارا کام کرتے ہیں بھیا۔۔ اللہ ول ہیلپ یو ان شاءاللہ
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد اور سعود کے ہوتے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے اور اب تو ناعمہ بھی موجود ہے۔

بڑا لمبا انٹر ویو ہے ۔ میں بھی ایک سوال پوچھ لوں۔

برطانیہ میں کس کس شہر میں رہی ہیں ؟ میں بھی مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں تقریبا ایک سال رہا ہوں۔

جی بھیا آپ صحیح کہہ رہے ہیں
میں سولی ہل میں ہوں بھیا جو برمنگھم کے بالکل ساتھ ہے
 
مقدس

لائبریرین
اللہ ہمیشہ ہماری مدد کرتے ہیں۔ اسی لئے تو انھوں نے اتنے اچھے محفلین دوست دیئے ہیں اور اتنی پیاری اور دلاری بہنوں سے نوازا ہے۔ :)
ہاں اس میں تو کوئی شک نہیں ۔۔ آخر میرے جیسی اتنی پیاری سے بہن اور بٹیا ہے آپ کی
ہی ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top