میں کافی کچھ کام ختم کر کرا کے واپس آ گیا ہوں۔
کہاں سے بھیامیں کافی کچھ کام ختم کر کرا کے واپس آ گیا ہوں۔
وعلیکم السلام
میں ابھی واپس آئی اور باقی سب شاید چلے گئے سونے
اووووو بھیااااااااہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔ اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔ ۔۔مگر نیند میں ہیں
ہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔ اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔ ۔۔مگر نیند میں ہیں
کہاں سے بھیا
اور آتے ہوئے میرے لیے کیا لے کر آئے ہیں
اووووو بھیاااااااا
آپ کو ڈانٹ پڑنی چاہیے اب
چلیں بند کریں سب اور کمبل لے کر سو جائیں کوئی میڈیسن لے کر
نہیں تو بیمار ہو جائیں گے آپ
افسوس کاہے کا سعود بھائی، یہ ابھی پچھلی عید پر ہی تو نہائے تھے۔اور اس غسل کر کے نکلنے کا افسوس کتنے برسوں تک رہے گا؟
اللہ آپکو شفایاب فرمائے بھائی۔۔۔۔دوا دارو کر رہے ہیں؟؟بھئی ہم تومبتلائے زکام گھرپرپڑے ہیں اورسارے دن سے محفل کی کھڑکی سے لگے بیٹھے ہیں
اووووو بھیاااااااا
آپ کو ڈانٹ پڑنی چاہیے اب
چلیں بند کریں سب اور کمبل لے کر سو جائیں کوئی میڈیسن لے کر
نہیں تو بیمار ہو جائیں گے آپ
یمییییییییکچھ خریداری کرنی تھی جس میں donuts بھی شامل ہیں چاکلیٹ والے۔
اور کچھ یہ والے بھی ہیں :
شئیور بھیاآج ہم اپنے پرانے محلے میں گئے تھے ۔۔ بہت مزا آیا۔۔ ہم وہیں پیدا ہوئے اور پلے بڑھے تھے ۔۔ اس کے بارے میں وقت ملنے پر بلوگ پر کچھ پوسٹ کریں گے۔۔۔