محب علوی
مدیر
جی بھیا آپ صحیح کہہ رہے ہیں
میں سولی ہل میں ہوں بھیا جو برمنگھم کے بالکل ساتھ ہے
برمنگھم کا نام تو بہت سنا پر چکر نہیں لگ سکا کبھی بلکہ لندن بھی صرف فلائیٹ لینے کے لیے لیتے ہوئے دیکھا۔
جی بھیا آپ صحیح کہہ رہے ہیں
میں سولی ہل میں ہوں بھیا جو برمنگھم کے بالکل ساتھ ہے
جی بھیا لندن سے شاید 3 گھنٹے کی ڈرائیو پر ہیں ہمبرمنگھم کا نام تو بہت سنا پر چکر نہیں لگ سکا کبھی بلکہ لندن بھی صرف فلائیٹ لینے کے لیے لیتے ہوئے دیکھا۔
مانچسٹر سے ؟جی بھیا لندن سے شاید 3 گھنٹے کی ڈرائیو پر ہیں ہم
اور
مانچسٹر سے ؟
انٹر ویو بہت طویل ہے ، تعلیم کا یہیں پوچھ لوں۔
مانچسٹر سے شاید دو گھنٹے
مجھے صحیح اندازہ نہیں بھیا
جی بھیا
بیچلر کیا ہے میں نے
ابھی آگے پڑھنے کا ارادہ تھا لیکن سب کچھ چینج ہو گیا
کچھ بھی ویسا نہیں ہوا جیسا پلان تھا۔۔
جی بھیا آئی ایگریاردوں کا ٹوٹنا اللہ کی ہستی کو ثابت کرتا ہے بٹیا رانی۔
انگلش میں بھیابیچلر کن مضامین میں کیا اور جو ارادہ انسان کرتا ہے ویسا ہی ارادہ قدرت کا بھی ہو کم ہی ایسا ہوتا ہے۔
ہمت اور مستقل مزاجی اور مناسب وقت کے انتظار سے انسان دوبارہ وہی کام کر سکتا ہے جس کے لیے اس نے مصمم ارادہ کیا ہو خاص طور پر پڑھائی تو کسی بھی عمر میں کی جا سکتی ہے۔
انگلش میں بھیا
آئی وانٹڈ ٹو بی اے ٹیچر
میں نے آگے پڑھنا تو ہے ان شاءاللہ کیونکہ یہ بابا کی وش تھی لیکن آئی نیڈ ٹو سی وٹ تیمور تھنکس اباؤٹ دس
ہو گیا بھیا
دوبارہ ری اسٹارٹ کیا تو پھر سے چل پڑا
۔۔۔۔ تیمور شوہر ہونے کے بعد بھی اگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو شوہروں کے لیے ایک بہت ہی ہمت افزا خبر ہے
نہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔ سمجھ کر کرنا بھی کیا ہے۔ویسے آپ دونوں بھیازز کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔۔ میرے کو سمجھ نہیں آیا