ابن سعید
خادم
تجربہ کر دیکھیں !
اس قسم کی "حرکتوں" کے لئے ایک منصوبہ بہت پہلے بنایا جا چکا ہے۔
تجربہ کر دیکھیں !
ویسے کس نے ڈاؤن کی تھی تب ؟
اس قسم کی "حرکتوں" کے لئے ایک منصوبہ بہت پہلے بنایا جا چکا ہے۔
بٹیا رانی، کل کا دن ہم پر بہت گراں گذرا ہے، خاص کر زکریا بھائی تو بہت ہی ہلکان ہوئے ہیں۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں گڑیا رانی؟
تفصیل پلیز
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں ؟؟؟
کب جا رہے ہیں آپ؟؟؟؟
عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز ، مقدس اس ماہ آئسکریم نہیں کھائیں گی بلکہ کچھ اور سوچا جائے گا اس بارے میں !
محفل میں فی الحال دو ترجمے شامل ہیں ایک Urdu کے نام سے اور دوسرا اردو جدید کے نام سے۔ دونوں میں کئی مقامات پر نمایاں فرق ہے۔ ہمارا ارادہ ایک دلچسپ ترجمہ شامل کرنے کا بھی ہے جو کہ اختیاری ہوگا، طے شدہ نہیں۔ اس میں اس قسم کے چست فقرے شامل کیئے جا سکیں گے۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اور ایک ہفتے بعد سفر میں ہوں گے، ان شاء اللہ۔
نبیل آپ اس وقت سو رہے ہیں کیا ؟ اگر ہاں تو کیوں اور اگر نہیں تو بھی کیوں
محفل میں فی الحال دو ترجمے شامل ہیں ایک Urdu کے نام سے اور دوسرا اردو جدید کے نام سے۔ دونوں میں کئی مقامات پر نمایاں فرق ہے۔ ہمارا ارادہ ایک دلچسپ ترجمہ شامل کرنے کا بھی ہے جو کہ اختیاری ہوگا، طے شدہ نہیں۔ اس میں اس قسم کے چست فقرے شامل کیئے جا سکیں گے۔
مجھے بھی کرنا ہے ایسا ترجمہ !!!!
واپسی کب ہونا ہے ؟