ابن سعید
خادم
السلام علیکم ہم بھی آ گے ہیں
وعلیکم السلام۔
السلام علیکم ہم بھی آ گے ہیں
السلام علیکم
میں آجاؤں
ارے واہ بھئی ۔۔ غزل ۔ خوش رہو۔۔ تمھیں اس لڑی میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔
لوجی سلامت کرنے آئی ہو تو سلام کرو ناں ۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ چلو میں کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر ، روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگانے سے امتحان میں اچھے نمبر ملتے ہیں ۔ یہ تم سے بہتر کون جانتا ہے۔۔ہاہاہا۔۔۔
اور یہ میرے ٹیولپس یہاں کیا کر رہے ہیں ؟؟؟ بہت پیارا گلدستہ ہے ۔۔ دل باغ باغ ہو گیا۔۔
میں مقدس گڑیا، عائشہ عزیز گڑیا کو بھی بلاتا ہوں۔۔ ناز بٹیا تو پہلے سے ہی لڑی میں موجود ہے۔۔
کوئی کہہ کے تو دیکھے ذراوعلیکم السلام۔ بٹیا رانی کو جانے کو کس نے کہا؟
وعلیکم السلام،
آج بھی خالی ہاتھ۔
کوئی کہہ کے تو دیکھے ذرا
چاکلیٹ کیک لائی ہوں ناں
میں نے اپنا حصہ لے لیا
باقی سب آپ شئیر کر لیں بھیا
و علیکم السلام
فہیم بھائی ان کی تو یہ پکی عادت ہے کہ خالی ہاتھ آنا ہے اور آتے ہی آئسکریم کی تکرار شروع۔
ہاں ناں بھیااور نہیں تو کیا، کسی کی مجال ہے جو ہماری ننھی پری کو۔۔۔
بھیا لائی تو ہوں کیکو علیکم السلام
فہیم بھائی ان کی تو یہ پکی عادت ہے کہ خالی ہاتھ آنا ہے اور آتے ہی آئسکریم کی تکرار شروع۔
یہ تو بہت تھوڑا سا نہیں ہے،
یہ تو سارا شمشاد بھائی ہی پیٹ کی نذر کرجائیں گے
وعلیکم السلام آپی
کھاتے کیسے ہیں اس آئسکریم کو ۔۔؟یہ دیکھیں یہ ہے "شیر یخ"
شیر یعنی دودھ اور یخ یعنی ٹھنڈا
یہ جب میں کوئٹہ ٹرپ پر گیا تھا تو وہاں زین کے ساتھ کھائی تھی۔
مزے کی تھی