کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مثلاً دیکھا تو ٹماٹر ہی ختم ہوئے ہوئے ہیں۔ میں اب ٹماٹر لینے جا رہا ہوں، ساتھ میں روٹی بھی لیتا آؤں گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
ہم اچھے بھلے ہی ہیں۔
بس اب گھر کو چلے۔
اور بھئی تم کو تھپڑ مار کر ہم نے اپنی ایسی دی تیسی کرانی ہے کیا:)
اس کو اس طرح لکھیں تو تھوڑا شعر ٹائپ نہیں لگتا :
ہم ہیں اچھے بھلے
بس اب گھر کو چلے
ہرررررررراااااااااااا
مقدس اپیااااااا
دیکھ لیں میں نے ایک شعر جیسی چیز بنادی ۔۔ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
 
برادرم محمد امین صاحب بری طرح بے چین ہو رہے ہیں کیوں کہ ان کا انٹرنیٹ سے رابطہ منقطع ہے اور محفل میں آنے کو بے تاب ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ جب وہ آئیں تو باتیں اتنی آگے جا چکی ہوں کہ پچھلے قصے پڑھنے میں دو ہفتے لگ جائیں۔

ایک قطعہ بے محل یاد آ رہا ہے: (برداشت کریں)

پربتوں سے ہی انھیں کو چیر کر نکلی ندی
یوں بھی نیکی کے صلے میں لوگ کرتے ہیں بدی
یہ صدی لگتا ہے ایسا گھاؤ دے کر جائے گی
جس کو بھرنے میں نہ لگ جائے کہیں اگلی صدی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top