فہیم
لائبریرین
فہیم بھائی "ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے۔۔۔ " سے جانے کب بات بات پر "مارنے" پر اتارو ہو گئے۔
بس بھائی اس پر یہی کہیں گے کہ ایسا بھی
ہوتا ہے
چلتا ہے
دنیا ہے
فہیم بھائی "ہوتا ہے، چلتا ہے، دنیا ہے۔۔۔ " سے جانے کب بات بات پر "مارنے" پر اتارو ہو گئے۔
السلام علیکم بھیازز اور سسززززز
بھیا کل رات سے سر میں بہت زیادہ پین ہو رہا ہے۔۔
ابھی بھی آنکھیں اتنی مشکل سے کھول رہی ہوں۔۔ بٹ آئی واز مسنگ ایوری باڈی
اس لیے آگئی
جی بھیا میڈیسن تو لی ہے۔۔ مجھے مائیگرین کی پرابلم ہے ناں تو یہ دو دن تک ہی ٹھیک ہو گا اب
بس میں مس کر رہی تھی سب کو ۔۔ اس لیے آگئی
آپ کیسے ہیں بھیا
نہیں ناں بھیایہ سردرد بہن کو دوسری سردرد بہن سے سر ٹکرانا چاہیے پھر ہی آرام آئے گا۔
وعلیکم السلام، کیس ہیں مقدس بٹیا رانی؟ اور یہ پھر سر درد کیوں شروع ہو گیا؟
فہیم بھائی، جس لفظ کی آپ نے بات کی ہے اس کے ترسیمے میں فونٹ کا مسئلہ ہے۔
وعلیکم السلام، کیس ہیں مقدس بٹیا رانی؟ اور یہ پھر سر درد کیوں شروع ہو گیا؟
فہیم بھائی، جس لفظ کی آپ نے بات کی ہے اس کے ترسیمے میں فونٹ کا مسئلہ ہے۔
کین آئی ریکوئسٹ سم تھنگ بھیا
کین یو پلیز ناٹ گیٹ ٹینس بائے سم پیپل
یو اینڈ نبیل بھیا ہیو ڈن اے سیپلنڈڈ جاب
ناؤ اٹس یور ٹائم ٹو ہیو اے اسٹریس فری ٹائم ود فیملی
السلام علیکم بھیازز اور سسززززز
بھیا میرے کو چائے پینی ہے
صبح سے کسی نے چائے نہیں پینی دی
فہیم بھیااااااااااااا یو آر سو سوئیٹکیوں نہیں چندا ابھی لو