ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج کتنا مزہ آ رہا ہے نا مقدس
آج کتنا مزہ آ رہا ہے نا مقدس
ہاں ناں آئی ایم لونگ اٹآج کتنا مزہ آ رہا ہے نا مقدس
لگتا ہے یہ مراسلہ آپ کی نظر سے ۔۔۔۔السلام علیکم !
کیا چل رہا ہے ناعمہ ، مقدس
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم !
کیا چل رہا ہے ناعمہ ، مقدس
مجھے تو چائے بنانی نہیں آتی مقدس ہاں پی ضرور سکتی ہوں۔وعلیکم السلام آپی
میں اور ناعمہ چائے خانے میں چائے بنا رہے ہیں
آپ بھی آجائیں ناں
آپ کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں
ناعمہ کے ہاتھ کی مزے کی چائے پی کر آ رہا ہوں
شمشاد، آپ کا پیغام دیر سے دیکھا اور اب تو ویسے بھی مزے کی چائے پی لی ہے۔
اوو میں ہوں ناں آپیمجھے تو چائے بنانی نہیں آتی مقدس ہاں پی ضرور سکتی ہوں۔
ہائیںلگتا ہے یہ مراسلہ آپ کی نظر سے ۔۔۔ ۔
چشمہ کہاں رکھا ہے ناعمہ ۔۔؟
شو شوئیٹ ۔۔ ابھی آتی ہوں ۔۔اوو میں ہوں ناں آپی
جیسی والی چائے آپ کو اچھی لگتی ہے
وہی والا بنا کے دوں گی
جلدی سے آجائیں آپیشو شوئیٹ ۔۔ ابھی آتی ہوں ۔۔
اوکے بھیاچلیں ہم رخصت لیتے تھوڑا کام شام کر لیں اللہ نگہبان۔۔
سیڑھی لانے کی کیا ضرورت ہے لالہ آپ ایسے ہی لا دیں ہم کھا لیں گےباتیں شاتیں چل رہی ہیں ساتھ آئسکریم کھانے کے لیے سیڑھی منگوائی ہے
سیڑھی منگوائی ہے، آئسکریم کیا چھت پر لگی ہوئی ہے شہد کے چھتے کی طرح؟باتیں شاتیں چل رہی ہیں ساتھ آئسکریم کھانے کے لیے سیڑھی منگوائی ہے
سیدہ شگفتہ
کہاں ہیں آپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟