لیجئے شمشاد بھائی آپ کے لیے دیسی آئسکریم (شوگر فری)
السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟ اس دن مجھے اتنی خوشی ہوئی !
لیجئے شمشاد بھائی آپ کے لیے دیسی آئسکریم (شوگر فری)
واپس یہاں جلدی آئیے گا بھیا
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔کیسی ہیں عندلیب صاحبہ ؟
میں نے ۔ نہیںکیا یہ آپ نے خود بنائی ہے ؟
یہ دیسی آئسکریم ہے ۔۔میں کیوں نکمی ہوں بھیا
عندلیب آپی میں نے بھی کھانی ہے آئسکریم
شگفتہ آپی آپ کیسی ہیں
امین بھیا ساتھ میں آئسکریم بھی لیجئے ناں۔ہم گھر آکر منہ دھو کر چینج کر کے اب چائے پی رہے ہیں
اکیلے اکیلے چائے امین بھیاہم گھر آکر منہ دھو کر چینج کر کے اب چائے پی رہے ہیں
یہ دیسی آئسکریم ہے ۔۔
میں کیوں نکمی ہوں بھیا
عندلیب آپی میں نے بھی کھانی ہے آئسکریم
شگفتہ آپی آپ کیسی ہیں
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ ۔
میں نے ۔ نہیں
و علیکم السلام
چلیں اچھی بات ہے۔ اور ہاں آپ کی بات ہوئی میری خاتون اول سے کہ نہیں؟
مجھے بھی نہیں آتی ۔ ایسا کرتے ہیں ہم دونوں ملکر کوشش کرتے ہیں ۔مجھے بھی نہیں بنانی آتی
کیا آپ کو بنانا آتی ہے ؟
ہم گھر آکر منہ دھو کر چینج کر کے اب چائے پی رہے ہیں
یہ کیا شے ہے جو دونوں خواتین کو نہیں آتیمجھے بھی نہیں آتی ۔ ایسا کرتے ہیں ہم دونوں ملکر کوشش کرتے ہیں ۔
مجھے بھی نہیں آتی ۔ ایسا کرتے ہیں ہم دونوں ملکر کوشش کرتے ہیں ۔
السلام علیکم ۔ محب علوی بھیا ، بھائی ، لالہ ہمیں تو آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے۔یہ کیا شے ہے جو دونوں خواتین کو نہیں آتی
خوش آمدید عندلیب اور شگفتہ