کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم ۔ محب علوی بھیا ، بھائی ، لالہ ہمیں تو آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے۔ :)

ہاہاہاہا

جب سے واپس آیا ہوں لگتا ہے میری بہت سی نادیدہ بہنیں جمع ہو گئیں ہیں میرے پیچھے ۔۔۔۔

ایک موسلا دار بارش ہے لالہ و بھیا و بھائی کی جو رکنے کا نام ہی نہین لے رہی :)
 
وعلیکم سلام کہنا تو بھول ہی گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ماشاءللہ خاصی مستقل مزاج بلاگر بھی ہیں جس پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں مقدس ، آپ کے کیا حال ہیں ؟
میں اچھی ہوں آپئ۔۔
ہیں آپ کی بات ہوئی ناں شمشاد بھیا کی وائف سے
کتنی سوئیٹ ہیں ناں وہ آپی
پتہ ہے آپ کو آئی کین اسٹیل ہیر ہر وائس
سچی میں۔۔ جب میں پریشان ہوتی ہوں ناں آئی جسٹ امیجن ہر ٹالکنگ ٹو می
 
اچھا اچھا یعنی آپ کا کہنا ہے کہ

لوٹ کر "اچھے" گھر کو آئے !!!!!

شکریہ تو نہیں کرنا چاہیے کہ اپنوں سے یہی توقع ہوتی ہے :)
 
محمد امین

لائبریرین
کیسی ہیں ناعمہ ؟ آپ نے ٹیگ کیا تھا ؟ آپ کے اس پیغام میں تو ٹیگ کیا ہوا ہے آپ نے میرا نام لیکن مجھے اطلاع تو نہیں موصول ہوئی ؟ میں یہ ابھی یہاں دیکھا تو معلوم ہوا ۔

میں بھی ابن سعید بھیا کو یہ بتا رہا تھا کہ اکثر میرے پاس بھی اطلاعات موصول نہیں ہوتیں ۔۔۔ ( نبیل بھیا)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں اچھی ہوں آپئ۔۔
ہیں آپ کی بات ہوئی ناں شمشاد بھیا کی وائف سے
کتنی سوئیٹ ہیں ناں وہ آپی
پتہ ہے آپ کو آئی کین اسٹیل ہیر ہر وائس
سچی میں۔۔ جب میں پریشان ہوتی ہوں ناں آئی جسٹ امیجن ہر ٹالکنگ ٹو می

جی مقدس ، بھابھی سے بہت بار بات ہو چکی ہے بہت اچھا لگتا ہے ان سے بات کر کے ۔ ان کی آواز اور ان کا لہجہ بہت محبت اور شفقت سے بھرپور ، مجھے ان سے بات کرتے وقت محسوس ہوتا ہے جیسے آمنے سامنے بات ہو رہی ہو !
 
ہاں ناں آپی
مجھے بھی ایسا ہی لگا تھا ان سے بات کر کے
 
نام غلط لکھ دیا کیا ؟ طلعت یعنی مسز محب علوی

قرۃ العین سے کہیں یہاں آنے کے ۔

بالکل بہت ہی خطرناک اور فاش غلطی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے

قرۃ العین سے کہوں گا ویسے بہت سست ہے ، مجھے میل بھی نہیں کرتی کہہ دیتی ہے کہ بھائی کر دوں گی فون سے بھی کر سکتی ہوں مگر کرتی نہیں ہے یا کہتی ہے کہ باقی دو بھائی کمپیوٹر چھوڑتے نہیں حالانکہ ایک تو آفس میں ہوتا ہے زیادہ وقت اور اپنا کمپیوٹر استعمال کرتا ہے ۔ دوسرا شاید زیادہ استعمال کر رہا ہو۔ اس دفعہ جاؤں گا تو اس مسئلہ کا کوئی مستقل حل نکالوں گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل بہت ہی خطرناک اور فاش غلطی کی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اللہ خیر کرے

قرۃ العین سے کہوں گا ویسے بہت سست ہے ، مجھے میل بھی نہیں کرتی کہہ دیتی ہے کہ بھائی کر دوں گی فون سے بھی کر سکتی ہوں مگر کرتی نہیں ہے یا کہتی ہے کہ باقی دو بھائی کمپیوٹر چھوڑتے نہیں حالانکہ ایک تو آفس میں ہوتا ہے زیادہ وقت اور اپنا کمپیوٹر استعمال کرتا ہے ۔ دوسرا شاید زیادہ استعمال کر رہا ہو۔ اس دفعہ جاؤں گا تو اس مسئلہ کا کوئی مستقل حل نکالوں گا۔

سوری ، اگر نام غلط لیا ہے ، ان سے جب بات ہوئی تھی تو یہی نام ذہن میں ہے ۔ قرۃ العین کے لیے تو بہت پہلے کہا تھا میں ۔ ضرور اس مئلہ کا حل نکالیں ، بہنوں کو شکایت نہیں ہونی چاہیے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں امین بھائی ؟ ایک بار پہلے ایسا ہوا تھا اور آج دوبارہ ہوا ہے ۔

وعلیکم السلام ۔۔۔ آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں ۔۔۔ ہم آپ سے بہت سارے سوالات کر بیٹھتے ہیں مگر آپ آتی نہیں ہیں تو جوابات مس ہوجاتے ہیں :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہاہا

جب سے واپس آیا ہوں لگتا ہے میری بہت سی نادیدہ بہنیں جمع ہو گئیں ہیں میرے پیچھے ۔۔۔ ۔

ایک مسلا دھار بارش ہے لالہ و بھیا و بھائی کی جو رکنے کا نام ہی نہین لے رہی :)

تو ٹھیک ہے ناں ، یہاں فورم کی یہی بات اچھی ہے ہمارے لیے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
ہمارا ڈی ایس ایل پتا نہیں کیوں پاگل ہوا وا ہے آجکل۔۔۔۔ شکایتیں کر کر کے تھک گئے۔۔۔۔اب لگتا ہے پی ٹی اے کو لکھنا پڑے گا۔۔۔پی ٹی اے کو پہلے بھی بلنگ کے متعلق لکھا تھا فوراً عمل ہوتا ہے :p ایک دفعہ یوفون کی شکایت کی تھی تو بھی وہ بیچارے فون کر کر کے تھکتے نہیں تھے ہمیں :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔ آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں ۔۔۔ ہم آپ سے بہت سارے سوالات کر بیٹھتے ہیں مگر آپ آتی نہیں ہیں تو جوابات مس ہوجاتے ہیں :p

میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ سوری ، ان دنوں تو بہت وقت ہے کیونکہ تین ماہ مسلسل بہت کام تھا اور اب فرصت ملی ہے اس ماہ ۔ لیکن ابھی فورم کا ڈاؤن ہونا رک جائے تو صورت بہتر ہو جائے گی ۔ اگر سوالات کی نشاندہی کر دیں یا پھر میں پچھلے صفحات میں ڈھونڈنے کی کوشش کروں گی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top