کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام جناب اللہ کا کرم ہے بلکل ٹھیک ہوں آپ سنائیں آپ کیسے ہیں اور کیا ہو رہا ہے بس کچھ مصروف تھا اس لیے غائب ہوگیا تھا
اللہ کا کرم ہے
بس ملا کی دوڑ مسجد تک والی بات ہے
ہم بھی گدھے کی طرح تربیت یافتہ ہوگئے ہیں، جاب پہ چلے جاتے ہیں اور واپس آجاتے ہیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
شمشاد چاچو "ننھے منے پھولوں کے لیے پھول ہی پھول" والے دھاگے کو دیکھا ۔
بہت اچھی گیم ہے ۔
میں وہاں جواب نہیں بھیج پارہی ۔ یہ لکھا آرہا ہے "(آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں۔)"
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ رپورٹ فہیم بھائی کی طرف سے ہے۔
ان کی ابھی ڈاکٹر عباس صاحب سے بات ہوگئی ہے۔
ان کی طرف سیلابی صورتحال کے باعث تھوڑی پریشانیاں ہیں۔
اللہ انہیں دور فرمائے۔آمین۔

ان کا نمبر میں آپ کو ذپ کررہا ہوں۔

بہت شکریہ فہیم آپ کا اور امین آپ کا بھی۔ مجھے نمبر مل گیا ہے اور ان سے بات بھی ہو گئی ہے۔ بہت اچھا لگا کہ محفل کے ایک پرانے رکن سے بات ہوئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد چاچو "ننھے منے پھولوں کے لیے پھول ہی پھول" والے دھاگے کو دیکھا ۔
بہت اچھی گیم ہے ۔
میں وہاں جواب نہیں بھیج پارہی ۔ یہ لکھا آرہا ہے "(آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں۔)"

ارے وہ کیوں جبکہ مقدس اور شگفتہ نے تو وہاں پیغام بھیجا ہے۔ پھر سے کوشش کرو، پھر بتانا تاکہ اس کا حل تلاش کریں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کیونکہ سعود بھیا ،مقدس اپیا ،چاچو اور ناز بہنا نہیں ہیں ۔اور آپ بھی نہیں تھے ناں لالہ ؟
ویسے السلام علیکم !
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد چاچو "ننھے منے پھولوں کے لیے پھول ہی پھول" والے دھاگے کو دیکھا ۔
بہت اچھی گیم ہے ۔
میں وہاں جواب نہیں بھیج پارہی ۔ یہ لکھا آرہا ہے "(آپ یہاں جواب نہیں بھیج سکتے ہیں۔)"

نبیل اور ابن سعید آپ دیکھیں کہ یہ کیا مسئلہ ہے عائشہ عزیز کے ساتھ
 
محمد امین

لائبریرین
بریکنگ نیوز:
فہیم ، م۔م۔مغل، عمّار ابنِ ضیاء اور امین کا آئسکریم شاپ پر دھاوا ۔۔۔
چار بڑے بڑے کپ (ٹب کے برابر) آئسکریم معدوں کی زینت بنادی گئی، قیمتی تصاویر بھی بنائی گئیں۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے دیکھتے رہیے ۔۔۔
محفل نیوز : ہر محفلین پر نظر
(رپورٹ: م۔م۔مغل)
 
یہ بھاری بوجھ کس کا خزانہ برداشت کرے گا؟
 
محمد امین

لائبریرین
مغل بھائی کی شاعری جاری ہے۔
جو فی الحال ابھی تک جاری ہے اور سب پر بھاری ہے۔
ہمارے حوصلے کی داد دیجئے کہ اس کو خوش دلی سے سہہ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top