کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں؟ :)
میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت خراب ہے، انہی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی، تھوڑی دیر قبل آئی تو سوچا کہ محفل میں بھی دُعا کے لئے کہہ دوں، سو مراسلے پوسٹ نہیں کر رہی تھی۔ بس اطلاعات دیکھ رہی ہوں۔ :)

اللہ انہیں جلد صحتیاب فرمائے!۔۔۔

ہم بھی ٹھیک ہیں ۔۔۔ آج ہم، فہیم، عمار اور مغل بھائی ملے تھے۔۔۔ بس وہیں مصروف تھے
 
مغل بھائی کی شاعری جاری ہے۔
جو فی الحال ابھی تک جاری ہے اور سب پر بھاری ہے۔
ہمارے حوصلے کی داد دیجئے کہ اس کو خوش دلی سے سہہ رہے ہیں۔
اوئے ہوئے۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ فہیم کو مزا آگیا ہوگا پھر تو :)
ہاہاہا
 
واہ بھئی ۔ خوب ملاقاتیں ہورہی ہیں۔
میرا ایک دوست ایک کام کے سلسلہ میں کراچی جانا چاہتا ہے اور اس کا اصرار ہے کہ میں بھی اس کے ساتھ چلوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ ۔:oops:
آجاؤ یار، تم سے ملاقات کا بہت تمنا ہے۔ کوئٹہ کا چکر تو پتا نہیں کب لگے گا۔
 
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں؟ :)
میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت خراب ہے، انہی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی، تھوڑی دیر قبل آئی تو سوچا کہ محفل میں بھی دُعا کے لئے کہہ دوں، سو مراسلے پوسٹ نہیں کر رہی تھی۔ بس اطلاعات دیکھ رہی ہوں۔ :)

اللہ انھیں شفاء عاجلہ و کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ :)
 
بریکنگ نیوز:
فہیم ، م۔م۔مغل، عمّار ابنِ ضیاء اور امین کا آئسکریم شاپ پر دھاوا ۔۔۔
چار بڑے بڑے کپ (ٹب کے برابر) آئسکریم معدوں کی زینت بنادی گئی، قیمتی تصاویر بھی بنائی گئیں۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے دیکھتے رہیے ۔۔۔
محفل نیوز : ہر محفلین پر نظر
(رپورٹ: م۔م۔مغل)
ویسے تصاویر کہاں ہیں؟
 
نازنین ناز

محفلین
اللہ انہیں جلد صحتیاب فرمائے!۔۔۔

ہم بھی ٹھیک ہیں ۔۔۔ آج ہم، فہیم، عمار اور مغل بھائی ملے تھے۔۔۔ بس وہیں مصروف تھے
زبردست! پھر تو ملاقات کا احوال ہوجائے، لیکن ابھی اسے پڑھ نہیں پاؤں گی کہ کل پھر ہسپتال جانا ہے، لیکن واپسی پر ضرور پڑھوں گی۔ ان شاء اللہ
:)
 
زین

لائبریرین
لیکن ۔۔۔ ۔ کیا؟ کراچی والوں سے ڈر لگتا ہے کیا؟
نہیں ۔ پہلے ٹارگٹ کلنگ کا سن کر لگتا تھا لیکن اب تو اس میں بھی کمی آئی ہے ۔

میں ڈیڑھ ماہ قبل ہی بڑی مشکل سے رخصت لیکر لاہور گیا تھا ۔ اب دفتر سے مزید رخصت ملنا مشکل ہے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
زبردست! پھر تو ملاقات کا احوال ہوجائے، لیکن ابھی اسے پڑھ نہیں پاؤں گی کہ کل پھر ہسپتال جانا ہے، لیکن واپسی پر ضرور پڑھوں گی۔ ان شاء اللہ
:)

ہم تو اپنے دامن میں الفاظ اور خیالات کی کمی پاتے ہیں۔۔۔ یہ کام مغل بھائی کا ہے وہی کریں گے :)
 
اچھا دوستو، ابھی میں رخصت ہوتا ہوں۔ کل صبح دس بجے میرا سمسٹر پیپر ہے یونی ورسٹی میں اور میں نے کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھی ہے، اب نیند آرہی ہے۔ صبح اُٹھ کر مغز ماری کرنی پڑے گی۔ پھر بات ہوگی ان شاء اللہ۔
والسلام
 
محمد امین

لائبریرین
اب نیند کے مارے برا حال ہے، کل بشرط زندگی ہسپتال سے واپسی پر ان شاء اللہ حاضر ہوں گی۔ :)
والسلام
اللہ حافظ ۔۔۔ اللہ آپکو اور آپکے احباب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔
اچھا دوستو، ابھی میں رخصت ہوتا ہوں۔ کل صبح دس بجے میرا سمسٹر پیپر ہے یونی ورسٹی میں اور میں نے کتاب کھول کر بھی نہیں دیکھی ہے، اب نیند آرہی ہے۔ صبح اُٹھ کر مغز ماری کرنی پڑے گی۔ پھر بات ہوگی ان شاء اللہ۔
والسلام

اللہ تمہاری مدد فرمائے :)
سُننے میں آیا ہے کہ تصاویر سنسر کا شکار ہو گئیں۔
ہاہاہ تصایر نہیں ۔۔۔ فقط وڈیوز
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے
بس ملا کی دوڑ مسجد تک والی بات ہے
ہم بھی گدھے کی طرح تربیت یافتہ ہوگئے ہیں، جاب پہ چلے جاتے ہیں اور واپس آجاتے ہیں
یہ تربیت تو میں نے دو ہزار ایک میں ہی حاصل کر لی تھی اور اب تک سیدھے کام پر ہی جاتے ہیں اور آتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top