جی میرےشہزادے بھائی ضرور ۔۔ میں یہ احوال لکھ ماروں تو کرتا ہوں لب کشائی وہاں بھی ۔۔ سلامت رہو۔۔ ہماری بہنا (بھابھی) کو بھی سلام اور دعا۔۔مغل بھائی وہ نظم کا بھی کچھ کر دیں نا پلیز
دس سالہ اوارڈ کس لیے؟؟؟؟؟؟؟؟تو اب تمہیں دس سالہ ایوارڈ ملنا چاہیے۔
دس سالہ اوارڈ کس لیے؟؟؟؟؟؟؟؟
یعنی آئس کریم کھانے میں آپ لوگ ہمیں بھی پیچھے چھوڑ گئے ؟
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
شاعر کو سامع میسر آ جائے تو ایسا موقع کون چھوڑے گا بھلا۔
سناٹا؟؟؟؟؟؟؟
ویسے ہماری آئی ڈی سے پچھلے کافی پیغامات مغل بھائی اور فہیم نے ارسال کیے تھے اور بیٹھے بس ہنسا کیے۔۔۔
آج کی ملاقات میں بہت بہت بہت زیادہ مزا آیا۔۔۔ ہم چونکہ تین تھے اسلیے یہ اجتماع ہوگیا (چوتھا، یعنی عمار اپنے گھر موجود مہمانوں کی وجہ سے آئسکریم کی دکان سے ہی واپس چلا گیا تھا مگر یہ ستائش کی بات ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے آیا ضرور)۔۔۔
ہم نے بچوں کی طر ح خوب ہلا گلا کیا۔۔۔ ہنسی نذاق، ایک دوسرے پر طنز اور تو اور لاتیں بھی چلائیں کیوں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے کب مانے ہیں؟؟
ابھی آئے گا سب آئے گا مغل بھائی سب لکھیں گے ہمارا تو حافظہ اچھا نہیں ہے ابھی تو ٹک کر بیٹھے ہیں ہم۔۔۔ ۔ نہ ہم نے خود کھانا کھایا نہ مہمانوں کو کھلایا ۔۔البتہ فہیم کو لاتیں ضرور کھلائیں ہم نے ؛) اسکی وڈیو ابھی پوسٹ کرتے ہیں۔۔۔ ۔۔
بھئی یہ بتائے دیتے ہیں کہ آج کی 4 گھنٹے پر محیط ملاقات میں ہم نے سعود کو فون کر کے جگایا اور کافی دیر بات کی بہت اچھا لگا ۔۔ پھر درمیان میں مغل بھائی کے فون پر شمشاد بھائی کی کَول آگئی۔ لاؤڈر پر سعود کے ساتھ کونفرس کرنے کی کوشش کی مگر تکنیکی مسائل کی بنا پر ممکن نہ ہوسکا مگر پھر سعود کو ٹاٹا کہنے کے بعد شمشاد بھائی سے بھی بات کی ۔۔ اور یہ دونوں لمبی لمبی کَولز فہیم کے گوگل اکاؤنٹ سے مفت میں کی گئیں
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں؟
میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت خراب ہے، انہی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی، تھوڑی دیر قبل آئی تو سوچا کہ محفل میں بھی دُعا کے لئے کہہ دوں، سو مراسلے پوسٹ نہیں کر رہی تھی۔ بس اطلاعات دیکھ رہی ہوں۔