کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
وعلیکم السلام

واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
پرانے ممبرز کو دیکھ کر کتنا اچھا لگتا ہے ناں !
ویلکم زینب سس :)
لیکن آپ اتنی جلدی کیوں چلی گئیں اور پھر کب آئیں گی ؟
روز آیا کریں ناں پلیزززززززززز
چاچو آپ کو کچھ نہیں کہیں گے پکا وعدہ ۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
زینب ب ب ب۔۔۔ مغل آگئی ہے سب آیۃ الکرسی پڑھ لو دوستو !!! ہاہاہاہ ۔۔۔ وعلیکم السلام بہت بے وفا بہن ہو تم ۔۔ قسم سے کان کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔۔
کہاں غائب تھیں بہت یاد کیا میں بہت۔۔ بہت اچھا کیا واپس آئی ہو شاباش اللہ تمھیں حیاتی دے منّے۔۔ کوئی چھٹی نہ کرنا ۔۔میں تو ‘‘ قسمے پاہ جی ‘‘ کو ترس کر رہ گیا تھا۔۔
:) :) :)
 
تبسم

محفلین
بھئی آپ سب لوگ ہماری تبسم بٹیا کو مخاطب کیوں نہیں کرتے؟ چند دنوں کی تو بات ہے، پھر ہم فارغ ہو جائیں گے تو کسی سے نہیں کہیں گے۔ :)
بھائی میں نے کب کہا کے مجھ سے مخاطب ہو کر بات کرئیں :sad3:
میں یہ ہی کہے رہی تھی کے کسے کو بھی ایسانہیں لگناچاہئے کے کوئی اُن سے بات نہیں کر رہا ہے
پپو بھائی نے کہا تھا کے وہ یہاں ہے پر خاموش ہیں تو میں نے پوچھاتو کہا کے جب بات دو افراد کے بیچ ہو رہی ہے تو خاموش تماشائی لگتا ہوں کہا میں نے بھی کہا ہاں مجھے بھی کچھ ایساہی لگتا ہے
بس میں یہ کہنا چھارہی تھی کے کسی کو بھی ایسانہیں لگنا چاہئے جب دو افراد بات کرئے تو اسئی بائیں کرئیں کے تیسرا بھی اس میں حصہ لے سکے ۔اُس کو ایسانہ لگے کے وہ کیا ہے اُن کے بیچ اور خاموش ناہوجائے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ زینب آپی کون سی ہیں
خرم لالہ آپ کو تو پتا ہونا چاہیے شاید ۔۔
آپ میرے سے پہلے کے رکن ہیں ناں میری تو ان اپیا سے اتنی بات نہیں ہوئی ۔۔ویسے کافی عرصے سے غیرفعال ہیں ۔
صفحہ نمبر 23 پر دیکھیں شاید آپ کو ان کا اوتار دیکھ کر یاد آجائے ۔

میرے پاس لنک کا آپشن کام نہیں کررہا :(
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بھائی میں نے کب کہا کے مجھ سے مخاطب ہو کر بات کرئیں :sad3:
میں یہ ہی کہے رہی تھی کے کسے کو بھی ایسانہیں لگناچاہئے کے کوئی اُن سے بات نہیں کر رہا ہے
پپو بھائی نے کہا تھا کے وہ یہاں ہے پر خاموش ہیں تو میں نے پوچھاتو کہا کے جب بات دو افراد کے بیچ ہو رہی ہے تو خاموش تماشائی لگتا ہوں کہا میں نے بھی کہا ہاں مجھے بھی کچھ ایساہی لگتا ہے
بس میں یہ کہنا چھارہی تھی کے کسی کو بھی ایسانہیں لگنا چاہئے جب دو افراد بات کرئے تو اسئی بائیں کرئیں کے تیسرا بھی اس میں حصہ لے سکے ۔اُس کو ایسانہ لگے کے وہ کیا ہے اُن کے بیچ اور خاموش ناہوجائے
جی بہنا سعود بھیا کا بھی یہی مطلب تھا ۔
آپ حصہ لے سکتی ہیں باتوں میں ، یقین کریں کسی کو بھی عجیب نہیں لگے گا ۔
 
داوئی کھائی تھی نیندآرہی 3 دن سے یہ ہی حال ہو رہاہے میں بیزر آگئی اس لئے آج تئے کیا کے آج میں کسی بھی حال میں نہیں سوؤں گی:)

آج ہم بھی شاید نہیں سوئیں گے۔ لیکن کسی بیزاری کے باعث نہیں بلکہ کام کی زیادتی اور وقت کی قلت کے باعث۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے

وعلیکم السلام،
اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر :)
بلکہ خوشی ہوئی دیکھ کر :)

مالٹوں کا سناؤ، سارے ختم کرکے آئی ہو یا دو چار بچا رکھے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top