تبسم
محفلین
ہاں کہیں کیوں مخاطب کیاتبسم بہن کو مخاطب کیا جاتا ہے ۔۔ ہاہاہاہاہ ۔۔ اب خوش سعود بھائی ؟
اب تو یہ بہنا کا کام ہے ناں کہ خود سے کود پڑیں ، بہنوں کو کسی اجازت کی ضرورت تھوڑی ہوتی ہے۔۔
جملے لگائیں شرارتیں کریں ۔۔ بہنیں تو ہوتی ہی اس لیئے ہیں کہ بھائی ان کے ناز اٹھائیں۔۔
ویسے تبسم بہن یہ آپ کی بوڑھی خالہ کی تصویر کیوں اوتار میں لگائی ہے ؟ ہاہاہاہاہاہاہا
آرے یہ تو میرے خالہ کی نہیں یہ تو آپ کے خالہ کی ہے بھائی آپ کو کیا ہو گیا اب آپ آپنے خالہ کو بھی نہیں پہچان رہے ہیں افسوس کی بات ہے آپ آپنے خالہ کو بوڑھی کہے رہے ہیں