فہیم
لائبریرین
کہاں ہے زینب؟ مجھے تو کہیں نظر نہیں آئی۔
مذاق تو نہیں کررہے آپ۔
سب کو تو نظر آگئی۔
صفحہ 23 پر اس کی پوسٹس موجود ہیں۔
کہاں ہے زینب؟ مجھے تو کہیں نظر نہیں آئی۔
یہ کیا معمہ ہے کہ وہ آئی اور ایک ہی پوسٹ کر کے بھاگ گئی۔
السلام وعلیکممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم ممم مم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔سنا ے مجھے بڑے "وڈے وڈے "لوگ یاد فرما رہے ہیں سوچا درشن دے آوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ویسےاس سے پہلےکہ شمشاد بھائی چپل لے ک میرے استقبال کو آیئں یہ میں بھاگی یہاں سے
یہ تو کوئی وجہ نہیں۔ اگر آ ہی گئی تھی تو چند ایک مراسلے تو بھیجتی۔آپ ہی گم تھے اس وقت، اس لیے نہیں رکی شاید۔
وہ تو میرے کو نہیں پتا بھیا
مقدس تم گوگل کروم انسٹال کرلو نا۔۔۔ Search "google Chrome" on google
وہ تو میرے کو نہیں پتا بھیا
وعلیکم السلام پپو بھائییی یی
وہ کیسے مغل بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں آیا تو ہوں محفل میں ۔۔ مگر اب بھوت بن گیا ہوں ۔۔۔ ۔
بھوت ہم کو بننے میں دیر کتنی لگتی ہےوہ کیسے مغل بھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟