وہ تو میں آپ کو بتا رہی تھی کہ مجھے سمع خراشی کا مطلب پتا ہے ۔یعنی میں اتنی بھی نالائق نہیں ہوں۔۔۔ ہی ہی ہی
ہے ہمت !!کسی کی ہمت ہے جو ہماری ننھی پری کو "نالائق" کہہ سکیں؟
ہے ہمت !!
کیا کر لیں گے بھیا؟
وہ کیسے مناتےہیں ؟بس پھر آپ اپنی ناک کی نوک کی خیر منائیں۔
آج فہیم بھیا ابھی تک آئے ہی نہیں
پتا نہیں کہاں رہ گئے
جی آج fahim کو واقعی نہیں دیکھا۔
امین بھیا چاچو کی آواز بزرگ سے ملتی ہے ناں شاید میں نے آپ کی پوسٹ میں پڑھا تھا ؟شمشاد بھائی آپ کو پرسوں ہم نے فون کیا تھا۔۔۔ ۔۔ دو تین دفعہ کوشش کی مگر آپ شاید غائب تھے
وہ کیسے مناتےہیں ؟
وعلیکم السلام فہیم لالہ
ہم کو کیا پتا؟
اچھی ہوں بھیا ۔۔تو آپ اتنی دیر سے کیوں آئے بھیا ؟؟؟؟؟؟؟؟کیسی ہو مانو
جلدی سے بتادو 12 بجے یہاں لائٹ بھاگنے کا ٹائم ہے
اچھی ہوں بھیا ۔۔تو آپ اتنی دیر سے کیوں آئے بھیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
امین بھیا چاچو کی آواز بزرگ سے ملتی ہے ناں شاید میں نے آپ کی پوسٹ میں پڑھا تھا ؟
ہاں ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے بزرگ ہیں علی پور میں رہتے ہیں نارووال کے پاس۔۔۔ شمشاد بھائی کا لب و لہجہ اور شفقت بالکل ان جیسی ہے جبھی شمشاد بھائی سے دوبارہ بات کرنے کا اتنا شوق ہے ہمیں