کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
بھیا آپ کہاں کھوئے ہوئے ہیں آج کل۔
کیا پی ٹی سی ایل نے کچھ زیادہ ہی دکھ دے دیے:)

ہاں یار۔۔۔ بالکل بند تھا نیٹ۔۔دن میں چند منٹ ہی کو چلتا تھا۔۔۔۔ کل میں ایکسچینج میں لڑا تھا جا کر۔۔۔۔ تو ہوا ہے "تھوڑا" بہتر۔۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آج بس دیر ہوچلی، آفس میں۔
تم سناؤ،
کیسی رہی تقریب ابھی سرسری سا پچھلے صفحات کو دیکھا تو یہ تو سمجھ آگیا تم کسی نے کسی تقریب میں شرکت کی۔
جس کی تصاویر پتہ نہیں کہاں دکھارہی ہوں :)
ہی ہی ہی
بھیا کالج میں پارٹی تھی صرف ہمارے ڈیپارٹمنٹ کی تو اس کی تصاویر دکھا رہی تھی چھوٹی بہنا کو اور امی جان کو ۔۔:)
بہت مزہ آیا !!!
 

شمشاد

لائبریرین
محمد امین نے کہا ہے:
ہاں :) ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے بزرگ ہیں علی پور میں رہتے ہیں نارووال کے پاس۔۔۔ شمشاد بھائی کا لب و لہجہ اور شفقت بالکل ان جیسی ہے :) جبھی شمشاد بھائی سے دوبارہ بات کرنے کا اتنا شوق ہے ہمیں

علی پور تو میں بھی کئی دفعہ گیا ہوں۔ بلکہ وہاں کے جو گدی نشین ہیں، ان کے ایک عزیز میرے بہت اچھے دوست ہیں۔​
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں :) ۔۔۔ ہمارے ایک جاننے والے بزرگ ہیں علی پور میں رہتے ہیں نارووال کے پاس۔۔۔ شمشاد بھائی کا لب و لہجہ اور شفقت بالکل ان جیسی ہے :) جبھی شمشاد بھائی سے دوبارہ بات کرنے کا اتنا شوق ہے ہمیں :)
یعنی بزرگ سا لگا ۔۔ہے ناں بھیا ؟:grin:
 

محمد امین

لائبریرین
کس وقت کیا تھا فون؟ یہ زمینی خط ہے، ہو سکتا ہے میں گھر نہیں رہا ہوں گا۔

زمینی خط کیا مطلب؟؟ میں نے غالباً 9 یا 10 بجے پاکستانی وقت کے مطابق کیا ہوگا۔۔۔

محمد امین نے کہا ہے:
علی پور تو میں بھی کئی دفعہ گیا ہوں۔ بلکہ وہاں کے جو گدی نشین ہیں، ان کے ایک عزیز میرے بہت اچھے دوست ہیں۔​

ہماری مراد وہی گدی نشین بزرگ تھے :) کراچی میں ان سے کافی ملاقاتیں رہی ہیں ۔۔ گو کہ ہم گدی نشینی کے قائل نہیں مگر آپکی آواز کی شفقت کے تو قائل ہو ہی گئے ہیں :)

آپ حکم کریں کہ کل کوئی مصروفیت تو نہیں۔
ہم نے تو کل ویسے بھی آنے کا سوچ رکھا ہے نارتھ کراچی۔

تو میاں آجاؤ۔۔۔ بلکہ اگر نہیں آسکتے تو ہمیں بتاؤ ہم حاضر ہوجائیں گے۔۔۔ نمبر دیتے ہیں ابھی

یعنی بزرگ سا لگا ۔۔ہے ناں بھیا ؟:grin:
ہی ہی ہی ۔۔۔ہیں ہی ہمارے بزرگ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top