کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
سن لیں محمد امین لالہ
اب جب آپ ہم سے ملیں تو یاد سے ہمیں یاد دلانا ہے کہ ہم آپ کو گڑیا کی طرف سے ایک کک پہنچا دیں :)

دیکھو۔۔۔ہم اب سیکھ گئے ہیں۔۔۔ہوشیار رہنا ہم سے۔۔۔۔



عائشہ عزیز بیٹی ۔۔۔ کل ہم یہ آئسکریم کھا رہے تھے تو اپنی بہنوں کے لیے تصویر لے لی تھی :) ویسے فریزر میں موجود ہے ابھی بھی۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top