کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بس اتنے سے یہ تو ہمارے بچے ہی کھالیں ۔۔ مجھے کہاں بچے گا؟

045.jpg

045.jpg

045.jpg

045.jpg

045.jpg

045.jpg
 
محمد امین

لائبریرین
کیوں بھیا آپ کے چپل کا ڈیزائن انوکھا ہے کیا ؟ :laugh:
ہی ہی ہی ہی
آپ نے کہاں سے لیا بھیا یہ والا

مزے کی بات ہے۔۔۔آجکل ہمارے پاس چپل ہی نہیں ہے :( :( :( ۔۔۔۔ ہم جب بھی چپل لاتے ہیں کوئی نہ کوئی گھر کا فرد پہن کر چلا جاتا ہے۔۔۔ہم اب اتنے غصہ ہیں کہ چپل خریدتے ہی نہیں۔۔۔۔
ہم بھی بس جو چپل ہاتھ لگتی ہے (بلکہ پیر لگتی ہے) پہن کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
مزے کی بات ہے۔۔۔ آجکل ہمارے پاس چپل ہی نہیں ہے :( :( :( ۔۔۔ ۔ ہم جب بھی چپل لاتے ہیں کوئی نہ کوئی گھر کا فرد پہن کر چلا جاتا ہے۔۔۔ ہم اب اتنے غصہ ہیں کہ چپل خریدتے ہی نہیں۔۔۔ ۔
ہم بھی بس جو چپل ہاتھ لگتی ہے (بلکہ پیر لگتی ہے) پہن کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مزے کی بات ہے۔۔۔ آجکل ہمارے پاس چپل ہی نہیں ہے :( :( :( ۔۔۔ ۔ ہم جب بھی چپل لاتے ہیں کوئی نہ کوئی گھر کا فرد پہن کر چلا جاتا ہے۔۔۔ ہم اب اتنے غصہ ہیں کہ چپل خریدتے ہی نہیں۔۔۔ ۔
ہم بھی بس جو چپل ہاتھ لگتی ہے (بلکہ پیر لگتی ہے) پہن کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
:laugh:

میرے بھیا کہتے ہیں جوتے بہت بس سر ہونا چاہیے ۔ :laugh:
 
بھیا آپ کو معلوم ہونا چاہیے ہمارے ہاں ایک وقت میں ایک چاکلیٹ بکس ختم ہوجاتا ہے۔

ویسے ہم کیوں بتائیں کہ اپیا چاکلیٹ کے بارے میں بے حد تجربہ کار ثابت ہوئی ہیں۔ اس کا اندازہ ہمیں وہ ڈبہ کھولنے کے بعد ہوا تھا جس کا ذکر یہاں اس لئے نہیں کیا کہ ان چاکلیٹ خور بچیوں کی فرمائشوں کا کیا ہوگا۔ :)
 
بھیا آپ کو سونے نہیں جانا چاہیے اب ؟ فریحہ کو کہانی سناتے ہوئے سلائیے گا :)

جی بٹیا رانی اب ہم سونے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ فریحہ کو زکام ہو چلا ہے اس لئے ان کی والدہ ان کی سنکائی کر رہی ہیں، ہم کہانی سنا دیتے ہیں ان کو۔ :)

آج ہم نے ان کو گھٹنے پر بٹھا کر جھولا جھلایا۔ :)
 
اوہو فریحہ کو بولیں جلدی سے ٹھیک ہوجائے ۔اور سردی میں اس کو ننگے پاؤں نیچے کھڑا ہونے کی اجازت بالکل نہیں ہونی چاہیے ۔بھابھی جان پاس ہیں تو ان کو سلام تو بولیں ذرا یہیں سے ۔۔

یہ تو اچھا کیا بھیا گڑیا بہت خوش ہوئی ہوگی ۔:)
 
گو ہر مائی لاٹس آف لو بھیا
سنکائی کیا ہوتا ہے
 
اوہو فریحہ کو بولیں جلدی سے ٹھیک ہوجائے ۔اور سردی میں اس کو ننگے پاؤں نیچے کھڑا ہونے کی اجازت بالکل نہیں ہونی چاہیے ۔بھابھی جان پاس ہیں تو ان کو سلام تو بولیں ذرا یہیں سے ۔۔

یہ تو اچھا کیا بھیا گڑیا بہت خوش ہوئی ہوگی ۔:)

وعلیکم و علیھم السلام۔ آپ کی بھابھی نے بھی سبھی کو سلام کہا ہے۔

فریحہ بٹیا آج کر اتنی چنچل ہو رہی ہیں کہ ذرا سی نگاہ بھٹکے تو ایک پاؤں کا جوتا اور موزہ کھینچ کر نکال دیتی ہیں۔ :)

آج ہم لیٹے ہوئے تھے اور چہرہ دوسری جانب تھا تو سر پر سوار ہو کر چٹکی سے ہماری آنکھ کے پپوٹے کھول کر جھانک رہی تھیں اور خوش ہو رہی تھیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top