یہ لیں پیا جتنی مرضی لیں ۔۔ٹھیک ہے ایک شرط پر مجھے ایک اچھا چاکلیٹ کھلانا پڑے گا۔
چلو اب پی بھی لو عائشہ
نو مور نخرازز
یہ تو ہے۔ چلو سردیاں تو انجوائے کرو آپ۔ہاں نا اپیا سردیوں کے لیے پر فیکٹ ہے پر گرمیوں کے لئے مشکل ہو جائے گی
آپ کے لیے ۔۔سو نائس امین بھیا
دیکھو عائشہ بھیا تمہارے لیے دو لیٹر دودھ لے کر آئے ہیں
ہی ہی ہی
آپ کے لیےبھی ایک گلاس دودھ ۔۔۔
جلدی سے ختم کریں ایک ہی سانس میں ۔
فریحہ گڑیا کیا کررہی ہیں بھیا ؟
بس اتنے سے یہ تو ہمارے بچے ہی کھالیں ۔۔ مجھے کہاں بچے گا؟یہ لیں پیا جتنی مرضی لیں ۔۔
بس ایک میں لے لوں ۔۔ہی ہی ہی
چلو اب پی بھی لو عائشہ
نو مور نخرازز
بالکل میں یہی کہنےوالی تھی ایک بار اور بھیا ۔ہم ایسے نہیں پئیں گے، ننھی پری اپنے ہاتھوں سے پلائیں گی تو پئیں گے ہاں نہیں تو۔
فریحہ بٹیا آس پاس ہی ہیں اور ہم نے بغیر آپ کے کہے آپ کی طرف سے ان کو پیار کر لیا ہے۔
کیوں بھیا آپ کے چپل کا ڈیزائن انوکھا ہے کیا ؟چپل کا ڈیزائن دکھاؤں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ صحیح ہے آپیآدھا پیٹ کھاؤ پھر میاں کے ساتھ آدھا پیٹ ہی ہی ہی
تو میں اور لادوں گی بےبیوں کو ۔بس اتنے سے یہ تو ہمارے بچے ہی کھالیں ۔۔ مجھے کہاں بچے گا؟
ہی ہی ہی ہی ہی ہیابھی کوئی ہمیں فون کر کر کے تنگ کررہا تھا/تھی۔۔۔ ۔ ہم نے اسکی ہر مسڈ کول کو کول بنا دیا اور خشوع خضوع سے سلام کیا۔۔۔ ۔اب چپکا ہو کر بیٹھ گیا ہے/گئی ہے ۔۔۔ ۔
ون فور می پلیززززیہ لیں پیا جتنی مرضی لیں ۔۔
بس ایک میں لے لوں ۔۔ہی ہی ہی
بالکل میں یہی کہنےوالی تھی ایک بار اور بھیا ۔
ٹھیک ہے دودھ کےساتھ یہ بھی لے لیں ۔ون فور می پلیزززز
ہی ہی ہی ہیچپل کا ڈیزائن دکھاؤں کیا؟؟؟؟؟؟؟؟
اور اور اورجی بٹیا رانی یہ لیجئے۔