کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
بہت اچھی ہوں پیاااااا
آپ کے لیے دودھ کا گلاس ۔۔سارا ختم کرنا ہے :laugh:
index.jpg
منہ کھولو ذرا تم
ابھی ختم کرواتی ہوں تم کو
 

مقدس

لائبریرین
آج بھی کھانے پر انتظار کرنا ہے کیا۔۔؟
اگر انتظار کرنا پڑے اور ہمیں بھوک لگی ہو تو کیا کرنا چاہیے پتا ہے۔۔؟
ہی ہی ہی آپی
آج صبح صبح کھانے میں ڈانٹ ملی
اس کے بعد ہم نے غصے میں کسی کا ویٹ نہیں کیا۔۔ آرام سے جا کر کھانا کھایا جو امی نے مہمانوں کے لیے پکایا تھا
ہی ہی ہی ہ

ویسے کیا کرنا چاہیے آپی
بتائیں ناں
 

مقدس

لائبریرین
آپی بتائیں ناں پلیزززززززززززز
امی ہمیں کھانا نہیں کھانے دیتیں ۔۔ کہتی ہیں کہ ویٹ کرو
اور میرے کو بڑی بھوک لگتی ہے
ہی ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام !
آج میں عائشہ سے کٹی ہوں اتنی دیر کیوں لگادی آنے میں ۔۔؟
اپس کان پکڑ لیے ۔۔سوری پیااااااااااااا
آپ مجھے سزا کے طور پر ایک چپت لگا دیں لیکن کٹی نا ہوں پلیز:wasntme:

:notlistening:یہ دیکھیں میں اپنے کان کھینچ رہی ہوں ۔
 

مقدس

لائبریرین
آپ منہ کھولیں ناں ۔۔۔ بھوک تو آپ کو لگی ہے ۔
اب تو میں نے کب کا کھا لیا
ابھی کوئی بھوک نہیں
تمہارا دل کر رہا تھا ناں دودھ پینے کو اور میرے بہانے لے آئی
اور مائی شوئیٹ سی بہنا
کم آن پی لو
کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔۔ ہی ہی ہی
 

محمد امین

لائبریرین
اب تو میں نے کب کا کھا لیا
ابھی کوئی بھوک نہیں
تمہارا دل کر رہا تھا ناں دودھ پینے کو اور میرے بہانے لے آئی
اور مائی شوئیٹ سی بہنا
کم آن پی لو
کوئی کچھ نہیں کہے گا ۔۔ ہی ہی ہی

زیادہ ڈرامے نہیں کرو ۔۔۔۔ تمہارے لیے ہے یہ 4 لیٹر دودھ :drama:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ناں آپ کے لیے ہی لائی تھی میرا کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا ہے ۔شچی میں ۔۔
میں آپ کے گھر آئی ناں تو ہر وقت ایک گلاس دودھ لیے آپ کے سرہانے کھڑی رہا کروں گی ۔اور چپل اٹھائے میرے پیچھے ۔۔:laugh: :laugh: :laugh:
 

مقدس

لائبریرین
نہیں ناں آپ کے لیے ہی لائی تھی میرا کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا ہے ۔شچی میں ۔۔
میں آپ کے گھر آئی ناں تو ہر وقت ایک گلاس دودھ لیے آپ کے سرہانے کھڑی رہا کروں گی ۔اور چپل اٹھائے میرے پیچھے ۔۔:laugh: :laugh: :laugh:

چلو اب پی بھی لو عائشہ
نو مور نخرازز
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top