کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپنا خیال رکھیں بہت ، اور سردی کا مقابلہ ڈٹ کر کرنا ہے ۔ آپ لیکچرز نوٹ کرتی ہیں یا صرف سنتی ہیں ؟
اگر ابھی نہانے جا رہی ہیں تو میں چائے بناؤں :happy:
جی اپیا (ویسے ابھی تو شاید مجھے ٹھنڈ لگ بھی چکی ہے) ۔۔۔
صرف سنتی ہوں اپیا ۔کانسیپٹس کلیئر ہونا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ناں باقی میتھمیٹکل ڈیریویشن تو کلاس لیکچر کے دوران بھی نوٹ کررہی ہوتی ہوں ۔ہاں اگر کبھی کبھی زیادہ ضروری ہوتو نوٹ بھی کر لیتی ہو۔
:)
یہ سرخ دکھائی دے رہا ہے مجھے
اپیا اس وقت میں آفلائن ہوچکی تھی لائٹ آف ہوگئی تھی یہاں پر ۔۔

اپیا وہ شاید پچھلے والے موضوع کے آخری صفحات پر کہیں ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top