کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خشک سی سردی ہے پیا بیمار ہونے والی ۔۔جی اس کے بعد دھوپ میں بیٹھنا ہے سردی لگی گی نہیں تو ۔۔اور ساتھ میں کچھ پڑھا جائے گا ۔میتھ یا فزکس ۔:)

اپنا خیال رکھیں بہت ، اور سردی کا مقابلہ ڈٹ کر کرنا ہے ۔ آپ لیکچرز نوٹ کرتی ہیں یا صرف سنتی ہیں ؟
اگر ابھی نہانے جا رہی ہیں تو میں چائے بناؤں :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم
آج کی تازا خبر کال ناعمہ نے کلیج میں ٹسٹ کے پرچے کو دیکھ کر کیا کیا ہے یہ دیکھ ئیں
1zciibc.gif

ہاہاہا

بہت دلچسپ :happy:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سفر الحمد للہ اچھا رہا۔ واپس رات کو دیر سے سفر شروع کریں گے اور صبح تک انشاء اللہ واپس گھر پہنچ جاؤں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،
آج بھی ابھی تک آفس میں ہوں۔
لیکن بس کچھ دیر میں گھر کے لیے نکلنے والا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top