کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اوہو بھیا کیا ہوا ؟ ڈاکٹر کو چیک کرایا ؟
کل میں حسب ِ عادت کامن چبارہا تھا کہ اچانک دانتوں پن تلے پسل گیا ،میں سمجھا پن نیچے زمین پر گر گیا لیکن صبح سے معدے میں درد ہورہا ہے اب مجھے شک پڑرہا ہے کہ کامن پن نگل گیا ہوں ۔ اب ٹیسٹ کروانے پڑیں گے ۔:(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہ گاڈ:hypnotized: بھیا آپ کیوں اس کو منہ میں کیوں رکھتے ہیں ابھی کوئی بڑے بھیا ہوتے تو آپ کو بہت ڈانٹ پڑتی ۔
بہت بری بات ہے اب ایسا مت کیجئے گا ۔
 

فہیم

لائبریرین
مارنے والے تھے ؟:rolleyes:
ہی ہی ہی
بھیا اچھا گزرا دن اور آج ہم نے کالج حلوہ پوری کا ناشتہ کیا ۔:)
ماشاء اللہ
کتنی پوریوں سے انصاف کیا

اللہ حافظ بھیا ۔۔اب تو میں سونے جارہی ہوں۔

اوکے چندا
جاؤ تمہاری طرف ابھی آدھی رات جیسا سما ہوگیا ہوگا کیونکہ سردی ہے :)

اللہ حافظ
شب بخیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top