کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اچھا بھیا آپ کی بات ہو تو میرا بھی سلام کہیے گا ان کو ۔

جی بٹیا رانی ضرور ان شاء اللہ۔ ویسے ہم انھیں کم ہی فون کرتے ہیں کیوں کہ ہم نہیں چاہتے کہ ان کو ڈسٹرب کریں۔ اس کی نوبت بھی نہیں آتی کیوں کہ وہ خود ہی کال کر لیتی ہیں، اور دیر ہو جائے تو ہم کر لیتے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی الحمد للہ سفر بہت اچھا رہا۔ لیکن جس کام کے لیے گیا تھا، وہ نہیں ہوا، اب اگلے ماہ یا پھر فروری میں پھر جانا پڑے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
اچھی ہو ں۔
کہاں غائب تھیں آپ اتنی دیر سے ؟
جی ہورہا ہے پیا

یہیں ہوں عائشہ ، لائبریری پیغامات دیکھ رہی ہوں اس لیے یہاں نہیں لکھنا ہو رہا ، آپ کیا کر رہی ہیں آج پڑھائی کے علاوہ ؟ آج پڑھائی کی چھٹی کر دیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہیں ہوں عائشہ ، لائبریری پیغامات دیکھ رہی ہوں اس لیے یہاں نہیں لکھنا ہو رہا ، آپ کیا کر رہی ہیں آج پڑھائی کے علاوہ ؟ آج پڑھائی کی چھٹی کر دیں
ہاں آج کے لیے ٹھیک ہے پر اپیا ایک مہینے بعد تو سمسٹر اینڈنگ ہے یعنی فائنل پیپرز اس لیے ۔۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top