کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
وقت کیوں نا ملے بہت مصروف ہوگئے ہیں کیا؟

اللہ کا کرم ہے۔
ویسے تو ہم ایسے مصروف نہیں ہوتے کہ کہیں
"سر کھجانے کی فرصت بھی نہیں" :)
لیکن آج کل کام کچھ ایسے آئے ہوئے ہیں کہ ایک بار ان میں الجھ جاؤ تو پھر
وقت اتنی تیزی سے بھاگتا محسوس ہوتا کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زیادہ مارتے ہوئے اب ڈر لگتا ہے کہ
آپ تنگڑی نہ اڑادیں اور میں منہ کے بل گر پڑوں۔

آپ کو ایک بات کا تو احساس ہوگا ہی کہ آپ واحد شخص ہیں جن کو ہم پورے اعتماد کے ساتھ ٹنگری مار سکتے ہیں۔ اکثر لوگ تو برا مان جاتے ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو نئے نئی نئی مانو بلی کے کان پر ٹی وائی لکھا جاتا ہے؟ :)
ارے بابا آپ کو شمجھ نہیں آتی ہے جب بھیا اپنی نئی نئی شرٹ لے کر آتے ہیں ناں ؟ ہیں ناں ؟ تو اش پر اشٹکر لگے ہوتے ہیں ناں ؟ ہیں ناں ؟ تو اشی طرح میری مانو بلی بھی نئی نئی ہے ناں تو اش لیے اش پر اشٹکر لگا ہے ۔اب شمجھ آیا کہ نہیں ؟
 

فہیم

لائبریرین
آپ کو ایک بات کا تو احساس ہوگا ہی کہ آپ واحد شخص ہیں جن کو ہم پورے اعتماد کے ساتھ ٹنگری مار سکتے ہیں۔ اکثر لوگ تو برا مان جاتے ہیں۔ :)

آپ اگر سکہ پھینک کر لات بھی ماردیں تو ہم برا نہ مانیں۔
لیکن سر محفل تو پھر چوٹ سیدھی :redheart: تک جاتی ہے۔
 
آپ اگر سکہ پھینک کر لات بھی ماردیں تو ہم برا نہ مانیں۔
لیکن سر محفل تو پھر چوٹ سیدھی :redheart: تک جاتی ہے۔

اگر ہم نے آپ کا اشارہ درست سمجھا ہے تو ہم نے بتایا بھی تھا کہ وہاں اس لئے لکھا تھا کہ دوسروں کو بھی سمجھ میں آ جائے پیارے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top