لیکن ہمیں تو "نمونہ" بناگئے۔
ہم تو ابھی جاگے ہیں ۔جی اپیا رانی آج ہم پرے دن گھر سے کہیں نکلے ہی نہیں۔
ہم تو ابھی جاگے ہیں ۔
عائشہ نے کیا کھایا ۔۔؟ اور سعود بھیا نے اس لیے پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں بھی بھوک لگی ہے۔
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔
کل کچھ خاص تو نہیں ہوا بس اللہ جانے کیوں کچھ بے چینی سی رہی۔
وعلیکم السلام ۔ہم بھی حاضر ہیں،
نہیں پتا ناں اب بتا بھی دیں ؟لو تم کو تنگڑی یا تنگری کا مطلب نہیں پتہ
ہم بھی حاضر ہیں،
ہم کو کیا پتا؟وعلیکم السلام۔۔۔ ۔خیریت؟؟؟؟ کیا ہوا بھائی؟؟؟
ہم سچ میں سوچ رہے ہیں کہ آج باہر سے بریانی منگوالی جائے۔؟عائشہ بٹیا نے تو دودھ کے ساتھ رسک کھائے ہیں۔ آپ چلی آئیں ہم آپ کو بریانی کھلاتے ہیں۔
ہم سچ میں سوچ رہے ہیں کہ آج باہر سے بریانی منگوالی جائے۔؟
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں درویش بھائی؟
الحمد اللہ
آپ کیسے ہیں اور ہماری پیاری بیٹی کیسی ہے؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور بٹیا رانی بھی بخیر ہیں۔
سردیوں میں سبزیاں کھانے کا من نہیں کرتا۔
سردیوں میں سبزیاں کھانے کا من نہیں کرتا۔
ہم تو ابھی جاگے ہیں ۔
عائشہ نے کیا کھایا ۔۔؟ اور سعود بھیا نے اس لیے پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں بھی بھوک لگی ہے۔
میں نے بھی کھانی ہے بریانیعائشہ بٹیا نے تو دودھ کے ساتھ رسک کھائے ہیں۔ آپ چلی آئیں ہم آپ کو بریانی کھلاتے ہیں۔
تو جلدی سے کچھ کھا لیں ناں پیا ۔