کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بس کردیں یار، اس طرح کسی کو معذرت کرتے دیکھ میں بوکھلا جاتا ہوں
اور آواز حلق میں پھنس جاتی ہے کہ اب کیا کہوں :)
لیکن بس کبھی مل جائیں آپ ہمیں پھر دیکھیں ہم کیا کرتے ہیں آپ کے ساتھ :)

اس ویڈیو جیسا حشر نہ کیجئے گا بس۔ کیوں کہ ایسا کچھ کیا تو ہماری دلاری پریاں آپ کو بخشیں گی نہیں۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
فرہنگ آصفیہ کے مطابق "مصالح" درست ہے اور "مسالا" بھی مستعمل ہے۔ :)

ٹھیک :) :)
اس ویڈیو جیسا حشر نہ کیجئے گا بس۔ کیوں کہ ایسا کچھ کیا تو ہماری دلاری پریاں آپ کو بخشیں گی نہیں۔ :)
بے فکر رہیں۔۔۔فہیم میاں اصرار کر کر کے آپ کو اس وڈیو جیسا کچھ کرنے پر مجبور کر دیں گے :)
 

فہیم

لائبریرین
اس ویڈیو جیسا حشر نہ کیجئے گا بس۔ کیوں کہ ایسا کچھ کیا تو ہماری دلاری پریاں آپ کو بخشیں گی نہیں۔ :)

اس ویڈیو جیسے حشر میں تو خود ہماری ہی درگت بنی ہے :)

ویسے کیسا رہے آپ کی ناک پر آئسکریم سجا کر آپ کے ہاتھ باندھ دیے جائیں :)
پھر مکھیاں ہونگی اور آپ کی ناک:rolleyes:
 

محمد امین

لائبریرین
لگتا ہے تم نے بچپن میں بہت تنگڑی تنگڑی کھیلا ہے :)

ارے ایسا ویسا۔۔۔۔اور تنگڑی تنگڑی کہہ کہہ کر وہ "تگڑی" رہ گیا تھا :) اور ہمارے بڑے ہمیں کہتے تھے یہ کیا الٹ پلٹ بولتے رہتے ہو۔۔۔۔ تنگڑی بھی شاید بگڑی ہوئی شکل ہے :)
 

mfdarvesh

محفلین
عندلیب اپیا ، mfdarvesh بھائی اور عائشہ عزیز کے لیے :)

2011-12-24%2015.02.30.jpg

جناب بندہ ناچیز تہہ دل سے شکرگزار ہے، کہ میں نے اپنے کھانے میں یاد رکھا
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
فہیم۔۔۔۔کل ہمارا ملنے کا ارادہ ہے پھر؟؟ کس جگہ ملنا ہے؟ اور یار کل تو ٹیسٹ کرکٹر کا جلسہ بھی ہے؛۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم۔۔۔ ۔کل ہمارا ملنے کا ارادہ ہے پھر؟؟ کس جگہ ملنا ہے؟ اور یار کل تو ٹیسٹ کرکٹر کا جلسہ بھی ہے؛۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

ارے ہاں کل تو وہ جلسہ ہے۔
ایسا کرتے ہیں آج رات میں ہی کوئی پروگرام بنالیتے ہیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہم تو نہیں جائیں گے جلسے میں ۔۔۔ ہمارا مزاج نہیں ہے۔ دوسرے یہ کہ ان کے جلسے میں کچھ بھانڈ بھی موجود ہونگے اور کونسرٹ میں شرکت کا ہمارا قطعی کوئی ارادہ نہیں :rollingonthefloor: ہم تو اپنی جامعہ میں ہونے والے کونسرٹس میں شریک نہیں ہوتے تھے۔۔۔۔

تدوین: بھانڈ کی جگہ ہم میراثی لکھنا چاہ رہے تھے۔۔۔ویسے تو عمران خاں صاحب کی کچھ وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں جن میں انہوں نے تھوڑا بھانڈ پن کیا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top