کون ہے جو محفل میں آیا - 69

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ عزیز کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی اردو محفل میں گم ہے۔
اچانک اسے کچن کی جانب سے کچھ جلنے کی بو آتی ہے
اور اچانک اس کے دماغ کی بتی چلتی ہے کہ وہ تو چولہے پر سالن رکھ کر آئی تھی اور اب اس سالن کے کوئلے بنے جارہے ہیں
وہ بوکھلائے ہوئے انداز میں اٹھ کر کچن کی جانب دوڑ لگاتی ہے
اور اسی دوڑ لگاتے میں عائشہ اس کی راہ میں اپنی ٹانگ حائل کردیتی ہے :)

اب تم اس ٹانگ اڑانے کو کیا بولو گی؟
ہم نے اس کے لیے تنگڑی کا لفظ استعمال کرلیا :)
ہی ہی ہی
آپ کو کیسے پتا کہ میں ایسا کرتی ہوں لالہ ؟؟؟؟:laugh:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نا پوچھیں لالہ ہماری گیس بھی صرف رات کو آتی ہے اور صبح سات بجے بند، اس کے بعد دوپہر کو آتی ہے اور شام کو بند۔
مجھے تو بہت غصہ آتا ہے سچی ۔۔ دل کرتا ہے سر پھاڑ دوں جا کے :timeout:
 

کاشفی

محفلین
ہم تو نہیں جائیں گے جلسے میں ۔۔۔ ہمارا مزاج نہیں ہے۔ دوسرے یہ کہ ان کے جلسے میں کچھ بھانڈ بھی موجود ہونگے اور کونسرٹ میں شرکت کا ہمارا قطعی کوئی ارادہ نہیں :rollingonthefloor: ہم تو اپنی جامعہ میں ہونے والے کونسرٹس میں شریک نہیں ہوتے تھے۔۔۔ ۔

السلام علیکم۔ کیسے ہیں امین بھائی۔ سب خیریت سے۔
جلسے کو کامیاب بنائیں۔۔ عمران خان کو پرائم منسٹر بنائیں :)
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔ کیسے ہیں امین بھائی۔ سب خیریت سے۔
جلسے کو کامیاب بنائیں۔۔ عمران خان کو پرائم منسٹر بنائیں :)

وعلیکم السلام کاشفی بھیا۔۔۔۔ اللہ کا شکر سب خیریت ہے بس ہماری طبیعت تھوڑی خراب ہے :) ۔۔۔

اجی ہمیں کوئی امید نظر نہیں آتی :) ۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
وعلیکم السلام کاشفی بھیا۔۔۔ ۔ اللہ کا شکر سب خیریت ہے بس ہماری طبیعت تھوڑی خراب ہے :) ۔۔۔
اجی ہمیں کوئی امید نظر نہیں آتی :) ۔۔۔
اللہ رحم کرے ۔ کیا ہوگیا میرے پیارے بھائی کو۔ طبیعت کیوں خراب کر لی جناب نے۔۔۔ہاں!
دھیان رکھا کریں اپنا سمجھ آئی۔ اللہ رب العزت آپ کوشفا عطا فرمائے۔ آمین
اُمید رکھیں سب بہتر ہوگا۔
 

کاشفی

محفلین
اللہ کا کرم میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔ بس غزلیں پڑھ رہا تھا۔ اب میں چلتا ہوں ۔ ۔نماز کے لیئے۔۔۔مغرب کی اذان ہونے والی ہے۔
اللہ حافظ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top